دلچسپ و عجیب

اٹلی کشتی حادثہ؛کسی پاکستانی کے جاں بحق ہونیکی فی الحال تصدیق نہیں ہوئی،پاکستانی سفیر

اسلام آباد: اٹلی میں پاکستان کے سفیر علی جاوید نے کہا ہے کہ اٹلی کشتی حادثے میں اب تک کسی پاکستانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی۔پاکستانی سفیر علی جاوید نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ حادثے کا شکار کشتی میں 20 پاکستانی سوار تھے جن میں سے 16 کو […]

Read More
دلچسپ و عجیب

سب سے زیادہ چار پتوں والی شبدر جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ

وِنسکوائن: ایک امریکی خاتون نے 1 لاکھ 18 سے زائد چار پتوں والی شبدر جمع کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔امریکی ریاست وِنسکوائن سے تعلق رکھنے والی گیبریلا جرہارڈٹ نے اپنا کل مجموعہ فِچبرگ پبلک لائبریری میں پیش کیا جہاں ان چار پتوں والی شبدروں کو 21 افراد کی ٹیم نے گنا۔ٹیم کی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

نیویارک میں لوگوں سے قیمتی ایپل ہیڈفون چھیننے والا گروہ سرگرم

مین ہٹن: کراچی میں ایک جانب جہاں موبائل فون چھیننے کی روش عام ہے اب عین اسی طرح نیویارک میں چوروں کا منظم گروہ کام کر رہا ہے جو پارک، یا ریستورانوں میں بیٹھے افراد کے سر سے قیمتی ایپل ہیڈ فون چھین کر فرار ہوجاتا ہے۔یہ سلسلہ 28 جنوری سے شروع ہوا اور اب […]

Read More
دلچسپ و عجیب

ٹیٹو والی بلی کوجیل میں گینگ کے چنگل سے آزاد کروا لیا گیا

میکسکو: اپنی نوعیت کی انوکھی بلی کو جیل کی ایک بیرک سے آزاد کروا لیا گیا ہے جو مجرموں کے ایک گینگ کے قبضے میں تھی۔بغیربال کی سرمئی رنگت والی اس بلی پر گینگ نے اپنا علامتی ٹیٹو بھی گدوالیا تھا۔ فی الحال اس کی عمر ایک سال ہے اور اس کا کوئی نام بھی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

یورپ میں چینی پینگولن کی پہلی پیدائش

پراگ: پراگ کے چڑیا گھر میں پہلی مرتبہ چینی پینگولِن کی مادہ بچے نے آنکھ کھولی ہے جو نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا میں معدومیت، بلکہ خاتمے کا شکار جانور بھی ہے۔ چیک ریپبلک کے پراگ چڑیا گھر میں واقع ماہرین نے اعلان کیا ہیکہ دورانِ قید یورپ کا پہلا پینگولِن بچہ پیدا ہوا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

اس ملک کی سیر کو جائیں اور ڈالر بھی پائیں

تائیوان: کووڈ 19 وبا کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اب بین الاقوامی سفر کر رہی ہے اور فضائی ٹکٹ بھی بڑھتے جا رہے ہیں اور کئی ممالک اس کی ترغیب بھی دے رہے ہیں۔نیا انکشاف یہ ہے کہ تائیوان نے انفرادی سیاحوں کو 165 ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے جو اپنی تعطیلات وہاں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

آئی فون کا 2007 ماڈل 100 گنا زائد قیمت پر نیلام

لیوزیانا: ایک امریکی خاتون کی جانب سے 2007 میں خریدا گیا آئی فون کا پہلا ماڈل 63 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ کے برابر ہے۔2007 میں ہر امریکی کے ہاتھ میں آئی فون تھا اور ایک خاتون کیرن نے اس کا ایک ماڈل خریدا، […]

Read More
دلچسپ و عجیب

100 سے زائد عرصہ قبل بھیجا گیا خط موصول

لندن: برطانیہ میں ایک شخص نے ایک صدی سے زائد عرصہ قبل بھیجا گیا خط موصول کیا ہے جو در حقیقت ان کے گھر کی پُرانی مکین کو 1916 کے ابتداء میں بھیجا گیا تھا۔لندن سے تعلق رکھنے والے فِنلے گلین کا کہنا تھا کہ چند سال قبل انہیں ان کے گھر کے پتے پر […]

Read More
دلچسپ و عجیب

میوزیم آنے والے شخص نے انتہائی قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا

میامی: امریکہ کی آرٹ گیلری میں آرٹ کا ایک نادر نمونہ اس وقت ٹوٹ کر چکنا چور ہوگیا جب ایک شخص نے اسے غبارے سے بنی شے سمجھ کر اٹھانے کی کوشش کی اور وہ ہاتھ سے پھسل کر فرش سے جا ٹکرایا۔ یہ شاہکار جیف کونز نے بنایا تھا۔اس مشہور فن پارے کا نام […]

Read More
دلچسپ و عجیب

درخت پر دو روز سے پھنسی بلی کو بچا لیا گیا

لندن: برطانیہ میں درخت کی چھٹائی کرنے والے تین ماہرین نے ایک بلی کو بچا لیا ہے جو گزشتہ دو روز سے درخت پر پھنسی ہوئی تھی اور اس کی جان کو خطرہ تھا۔برطانیہ کے علاقے کیلے میں رائل سوسائٹی فار دی پریونشن آف کرووَلٹی آف اینیمل (ارایس پی سی اے) نے درخت تراشنے والی […]

Read More