دلچسپ و عجیب

برطانوی بچی کے پیٹ پردل کی شکل کا غیرمعمولی سرخ پیدائشی نشان

لندن: برطانیہ کی ایک بچی کو لوگوں نے ’کیوپڈ بے بی‘ کا نام دیا ہے کیونکہ وہ ایک ایسے پیدائشی نشان کے ساتھ دنیا میں آئی جو مکمل طور پر دل کی شکل کا ہے اور اس کی رنگت بھی سرخی مائل تھی اور آج بھی یہ نشان ویسا ہی دکھائی دیتا ہے۔ایک سالہ جورجیا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پولینڈ کے ایک شہر کی کنگ کانگ بلی، جو اس کا پہچان بن چکی ہے

وارسا: پولینڈ کے شہر زیچِن میں ایک آوارہ بلی سڑک کے کنارے رہتی ہے اور اب وہ اس شہر کی پہچان بن چکی ہے۔گاستک نامی بلی اب بھی سڑک کنارے پر رہتی ہے اور سات برس قبل جب یہاں پہنچی تھی تو بہت دبلی پتلی تھی۔ یہاں سے گزرنے والے افراد اسے شوق سے دیکھنے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

نودریافت مالیکیول کو مشہور اسٹار ’کیانو ریوز‘ کا نام دے دیا گیا

واشنگٹن: سائنسدانوں نے ایک نیا سالمہ (مالیکیول) دریافت کیا ہے جو مضر بیکٹیریا اور فنجائی سے لڑ کر انہیں تباہ کرتا ہے اور اسی بنا پر نئے سالمے کو ’کیانومائسنس‘ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ ہالی وڈ سپراسٹار، کیانوریوز اپنی فلموں میں غنڈوں اور ولن کو مار بھگاتے ہیں۔کیانوریوز اپنی فلم سیریزجان وِک میں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

مسلسل 54 سال ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے والا طوطا چل بسا

پرتھ: مغرب میں پالتوجانورعام ہوتے ہیں اور لوگ ان سے غیرمعمولی لگاوٹ رکھتے ہیں۔ امریکا میں ایک تاج والا کوکاٹو طوطا مسلسل 54 برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے کے بعد فوت ہوگیا ہے۔گھر کے مالکان، جان گیل اور ہیدر گیل کہتے ہیں کہ ان بڑی کلغی والا طوطا Love ان کی چوتھی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

منشیات سونگھنے والی چینی گلہریاں

منشیات محسوس کرنے والے چوہوں اور کتوں کا ذکر پڑھ چکے ہیں مگر چین نے اب گلہریوں کو تربیت دی ہے کہ وہ اپنی حسِ شامہ سے کئی طرح کی منشیات کی نشاندہی کرسکتی ہیں۔چینی شہر چونگ چنگ کے محکمہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری اپنی جنگ میں اب گلہریوں سے مدد لینا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

جنگ عظیم دوم میں لکھے گئے خطوط سپاہی کی بیٹی تک پہنچ گئے

نیو یارک: جنگ عظیم دوم کے ایک سپاہی کے لکھے گئے خطوط، جو عرصہ دراز سے گمشدہ تھے، 30 سال بعد ان کی بیٹی کو واپس کر دیے گئے۔ یہ خطوط نیو یارک میں ایک گھر کی تعمیرِ نو کے دوران دریافت ہوئے۔51 سالہ ڈوٹی کیئرنی کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے خاوند […]

Read More
دلچسپ و عجیب

واٹس ایپ میں کال شیڈولنگ اور وائس نوٹ ٹیکسٹ کے آپشن جلد شامل ہوسکتے ہیں

سان فرانسسکو: واٹس ایپ کے اندرونی حلقوں کے مطابق، اس کے اگلے بی ٹا ورژن میں بہت سارے فیچرز میں سے دو اہم فیچروں میں کال شیڈولنگ اور وائس نوٹ کو ٹیکسٹ میں پیش کرنے جیسے آپشن شامل ہیں۔پہلے آپشن کے تحت گروپ کے اراکین کو ایک نوٹیفکیشن ملے گا جس سے شیڈول یا وقت […]

Read More
دلچسپ و عجیب

دنیا کے سب سے بڑے کیک لباس

برن: سوئزرلینڈ کی ایک مشہور بیکری کو اپنی مزید مشہوری کے لیے یہ کام سوجھا کہ اس نے دلہن کا سفید لباس بنایا ہے جو پورا کیک سے بنا ہے۔ اب اس کی تصدیق گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے سامنے ایک لباس نما کیک پیش کیا گیا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

انسانی چہرے کے حصوں پر مشتمل جاپانی بٹوے اور پرس

ٹوکیو: جاپانی ماہرنے انسانی چہرے اور دیگر اعضا پر کئی اہم اشیا بنائی ہیں جو ایک جانب تو دیکھنے میں بہت عجیب لگتی ہیں تو دوسری جانب عوام اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ماساتاکا شیشیدو ایک عرصے سے انسانی خدوخال جیسے بٹوے، پرس، لاکٹ، پینڈنٹ اور مہریں وغیرہ بنائی ہیں۔ یہ دیکھنے میں عجیب اور […]

Read More
دلچسپ و عجیب

2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

سعودی عرب نے 2000 سال قبل زندہ رہنے والی نباطین خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تاریخ دانوں اور آثار قدیمہ کے ماہرین نے کئی سالوں کی محنت کے بعد نباطین خاتون کا چہرہ عوام کے سامنے پیش کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ خاتون […]

Read More