موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

شمال مشرقی بلوچستان ، پنجاب ، کے پی اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی ، بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے ۔مختلف برساتی نالوں میںطغیانی سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئیں ہیں بارش سے گندم ،خربوزے ، ٹماٹر اور دیگر فصلوں کے کاشتکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ہرنائی میں بارش سے مکان […]

Read More
موسم

کراچی ، آئندہ 3 رو ز گرمی پڑنے کا امکان

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ تین روز میں گرمی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں ہواﺅں میں تبدیلی سے درجہ حرارت میں اضافے کاامکان ہے ۔کراچی میں دن میں شمال مشرق سے ہوائیں چلتی رہیں گی جبکہ شام میں سمندری ہوائیں چلنے کا امکان […]

Read More
موسم

پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، منگل کو بھی ہونے کا امکان

لاہور : ملک کے بالائی اورمیدانی علاقوں میں تیز ہواﺅں کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا جبکہ کئی مقامات پر مزید دھاربارش کا مکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، پنجاب ، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی […]

Read More
موسم

کراچی میں بوندا باندی کے 45 فیصد امکانات

اسلام آباد: موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ مغربی ہواﺅں کے باعث جنوبی سندھ میں بارش برسانے والے بادل بننے کے امکانات ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ان بادلوں کے باعث کراچی حیدر آباد اور میر پور خاص میں بوندا باندی ہوسکتی ہے تاہم بوندا باندی کے امکانات 45 فیصد ہیں ۔موسمیاتی […]

Read More
موسم

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی، بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم میں خنکی آگئی۔لاہور میں شام کے بعد گہرے بادل چھا گئے اور کئی علاقوں میں بارش بھی ہوئی، شیخوپورہ، چونیاں اور ساہیوال میں بھی بادل برسے۔چونیاں میں […]

Read More
موسم

شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا، کئی علاقوں میں موسلادھار بارشیں

شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا جہاں کئی علاقوں میں بارہ گھنٹوں سے موسلادھار بارش جاری ہے۔بلوچستان کے علاقوں چمن اور لورالائی میں گذشتہ 12 گھنٹے سے شدید بارشیں جاری ہیں۔شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور برساتی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ کوئٹہ چمن شاہراہ کے مختلف مقامات پر […]

Read More
موسم

آج سے ملک میں تیز بارشیں اور ژالہ باری متوقع

اسلام آباد: ملک کے طول وعرض میں آض سے موسلادھار بارشوں، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔بلوچستان میں کوئٹہ، چمن، پشین اور بارکھان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔خیبر پختونخوا میں دیر، سوات، کوہستان، نوشہرہ، مردان، وزیرستان اور باجوڑ کے ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے […]

Read More
موسم

کراچی میں 29 مارچ سے بارش کاامکان

کراچی میں 29 مارچ کی شام یارات سے تیس مارچ کے دوران بارش کاامکان ہے موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہاکہ سسٹم کے زیر اثر کہیں معتدل اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے، جواد میمن نے کہا کہ کراچی کے مضافات میں اس سسٹم کے زیر اثر ژالہ باری بھی ہو ستکی ہے […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پورا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی، ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے، اسلام آباد میں سحری کے وقت سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہے گی

Read More
موسم

پنجاب کے پی کے کچھ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش

اسلام آباد: پنجاب کے مختلف اضلاع اور کے پی کے کچھ علاقوں میں رات گئے سے بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، سرگودھا میں سحری کے وقت شروع ہونیوالی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا اور شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔بہاؤلپور اور گردونواح میں […]

Read More