دنیا

یوم پاکستان،برج الخلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

اسلام آباد: یوم پاکستان پر دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی کا برج خلیفہ بھی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا، استنبول کے باسفورس برج کو بھی پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیاگیا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز 23 مارچ قرارداد پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل ہونے […]

Read More
دنیا

فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے نیوز پیپر کیوسک اور ڈسٹ بن جلادیے۔ دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔فرانسیسی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں 120 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ اسی مظاہرین کو حراست […]

Read More
دنیا

افغانستان میں بھی رات گئے چاند کا اعلان

اسلام آباد: افغانستان میں بھی رات گئے رمضان کاچاند نظر آنے کا اعلان کردیاگیا۔ پاکستان میں بھی شہری رمضان کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کاانتظار کرتے رہے تاہم رات 10 بجے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے اور جمعرات کو پہلے روزے کا اعلان کیا۔دوسری جانب افغانستان میں بھی […]

Read More
دنیا

امارات میں یوم پاکستان کی پروقار تقریبات

اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع پر یو اے ای میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے میں سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ دبئی میں پاکستان قونصلیٹ میں بھی یوم پاکستان کا جشن منایاگیا اور قونصل جنرل حسن افضل خان […]

Read More
دنیا

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے موقع پر تقریب

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی پرچم قومی ترانہ کیساتھ بلند کیا۔اس موقع پر سفارتخانہ پاکستان کے حکام سمیت کمیونٹی کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔پرچم کشائی کے بعد کمیونٹی ہال میں پاکستانی […]

Read More
دنیا

امریکی جنگی جہاز کو خبردار کرکے ساؤتھ چائنا سی سے بھگادیا، چینی فوج

اسلام آباد: چینی فوج نے الزام لگایا ہے کہ امریکی جنگی جہاز غیر قانونی طورپر ساؤتھ چائنا سی میں داخل ہوا جسے چینی افواج نے خبردار کرکے بھگادیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فوج نے کہا کہ امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر چینی کے علاقائی پانیوں میں گھسا، جس نے مصروف آبی گزرگاہ میں […]

Read More
دنیا

پاکستان میں رمضان جمائما کو بھی پسند

اسلام آباد: عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان ناصر ف روزے رکھنے کا مہینہ ہے بلکہ یہ نیک اور […]

Read More
دنیا

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابط

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو رمضان کی مبارکبا ددی دونوں مالک کے وزرائے خارجہ نے سفارتخانوں کے دوبارہ کھولنے کی راہ ہموار کرنے کیلئے جلد دوطرفہ ملاقات کرنے پر اتفاق […]

Read More
دنیا

برطانوی لیبر پارٹی کی رہنما کو ناشائستہ ای میل کرنیوالے پر الزام عائد

برطانوی لیبر پارٹی کی نائب رہنما انجیلا رینر کو ناشائستہ ای میل کرنیوالے شخص پر الزام عائد کردیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 66 سالہ ڈیوڈ پیر ی پر انتہائی جارحانہ اور ناشائستہ پیغام بھیجنے کا الزام ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ پیر ی کو ویسٹ منسٹر عدالت میں گیارہ اپریل […]

Read More
دنیا

اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ائیر پورٹ پرمیزائل حملہ

اسرائیل نے شام کے ہوائی اڈے پر میزائل داغ دیے غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شام کے شہر حلب کے ائیر پورٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تنصیبات کو نقصان پہنچا اور مالی نقصان ہوا۔ شامی وزارت […]

Read More