دنیا

سنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل بھارت میں ہوگا

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میںشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل ہوگا۔ اجلاس میں شرکت کیلئے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔چین کے وزیر دفاع جنرل لی شنگ فوایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے نئی دلی پہنچ گئے ہیں ۔شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت میں […]

Read More
دنیا

شمالی کوریا کا جوہری حملہ کم جونگ ان کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا، بائیڈن

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا یا اس کے اتحادیوں پر شمالی کوریا کے جوہری حملے کا نتیجہ کم جونگ ان کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا۔واشنگٹن میں جنوبی کورین صدر یون سک یول کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا اس کے اتحادیوں یا شراکت داروں پرشمالی کوریا کا […]

Read More
دنیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے آج انتخابی مہم منسوخ کردی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ڈاکٹرز کی ہدایات پر آج انتخابی مہم منسوخ کردی ۔رجب طیب اروان نے پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر آج انتخابی مہم میں شرکت منسوخ کی ۔اس سے قبل ترکیہ میں ٹی وی چین کو انٹرویو کے دوران صدر جب طیب اردوان پیٹ میں شدید تکلیف ہونے پر […]

Read More
دنیا

ایران کا سعودی عرب کیساتھ تجارت شروع کرنے کا اعلان

ایران کے وزیر صنعت وتجارت نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب باہمی رضا مندی سے تجارت کا آغاز کررہے ہیں ۔ایرانی وزیر رضا فاطمہ امین کا کہنا ے کہ تعلقات بحالی کے تناظر میں ایرانی اشیا کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دینا ایجنڈے میں شامل ہے ۔رضا فاطمہ امین نے کہا […]

Read More
دنیا

دوران انٹرویو ترک صدر کی طبیعت ناساز ہوگئی

ترکیہ میں ٹی وی چینلز کو انٹرویو کے دوران صدر رجب طیب اردوان کو پیٹ میں شدید تکلیف ہوئی جس کے باعث وہ انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے ۔ترک صدر کی طیبعت ناساز ہونے پر چینل کو انٹرویو روکناپڑا، پندرہ منٹ بعد جب صدر واپس آئے تو انہوں نے ناظرین سے معذرت کی اور […]

Read More
دنیا

پاکستانی امریکن تنظیم کے ارکان کا کیپیٹل ہل کا دورہ

پاکستانی امریکن تنظیم پاک پیک کے ممبران نے کیپٹل ہل کا دورہ کیاجہاں انہوں نے امریکن کانگریس ممبران سے ملاقاتیں کی پاک پیک کے عہدیداران نے اس موقع پر کہا کہ کانگریس اراکین سے درخواست ہے کہ پاکستانی حکومت پر دباﺅ ڈالوائیں رپورٹس کے مطابق پاکستان کی صورتحال پر کانگریس اراکین سے بائیڈن انتظامیہ کو […]

Read More
دنیا

لیبیا ، تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے 57 افرا د ہلاک

لیبیا کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی دوکشتیاں ڈوبنے سے 57 افراد ہلاک ہوگئے ، کشتیوں میں سوار تارکین وطن کا تعلق پاکستان ، بنگلہ دیش ، مصر ، شام اور تیونس سے بتایا جارہاہے ۔لیبین کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتیاں ڈوبنے سے 57 تارین وطن ہلاک ہوئے جن میں سے 1 بچے سمیت […]

Read More
دنیا

امریکی نیوز چینل نے میزبان کو فارغ کردیا

امریکا کے ٹی وی چینل فاکس نیوز نے میزبان ٹککر کارلسن کو چینل سے نکال دیا ، میزبان ٹککر کارلسن کے پروڈیوسر کو بھی چینل سے فارغ کردیا گیا ہے جبکہ فاکس نیوز صدارتی الیکشن فراد الزام پر ہرجانہ دیگا۔رپورٹس کے مطابق کارلسن کا نام ڈومنین ووٹنگ سسٹم کیس میں بھی آیا تھا اور ان […]

Read More
دنیا

ماسکو میں نماز عید کے روح پرور مناظر کی ویڈیو وائرل

روس کے مسلمانوں نے جمعے کو رمضان ے مقدس مہینے کے اختتام پر عید الفطر منائی عید الفطر کے موقع پر مختلف خاندان اور دوست اکٹھے ہوتے تحائف کا تبادلہ کرتے اور ایک دوسر ے کی دعوتیں کرتے ہیں ۔دنیا بھر کے مسلمانوں کے طرح روس میں بھی یہ تہوار بڑے جوش وخروش سے منایا […]

Read More
دنیا

بھارت ،چہرے کے سامنے موبائل فون پھٹنے سے لڑکی ہلاک

بھارت کی ریاست کیرالہ میں آٹھ سالہ بچی کا موبائل فون استعمال کے دوران اس کے چہرے کے سامنے پھٹ گیا ۔واقعے میں لڑکی ہلاک ہوگئی جو تیسری جماعت کی طالبہ تھی ۔ واقعہ رات ساڑھے 10 بجے پیش آیا ، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔مختلف ممالک […]

Read More