گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی طالبہ سروج ساجد کو سفارت خانہ پاکستان الریاض کی جانب سے اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
ریاض:(ملک ندیم شیر) سعودی گیمز مقابلوں کے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی طالبہ سروج ساجد کو سفارت خانہ پاکستان الریاض کی جانب سے اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔ سفارت خانہ پاکستان میں سفیر پاکستان کی جانب سے سروج ساجد کے لیے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ […]