انٹرٹینمنٹ دنیا

معروف اداکارہ مہوش حیات اور ہدایتکارہ لینا خان ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل

معروف اداکارہ  مہوش حیات اور  ہدایتکارہ  لینا خان  ایک  اور بین الاقوامی اعزاز حاصل  کرنے میں  کامیاب ہو گئیں ۔  پاکستانی  ہدایت کار لیناخان اور مہوش حیات  یوکے  مسلم فلم  کی  سرپرست مقرر- پاکستان شوبز انڈسٹری کے  فنکار ایک  کے  بعد ایک  کامیابیوں  کی  جانب  گامزن  ہیں جس  سے  یہ  اندازہ لگایا جا سکتا ہے […]

Read More
دنیا

فنڈنگ کیس میں ہمارا مؤقف یہ ہے کہ تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے، فواد چودھری

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ فنڈنگ کیس میں ہمارا مؤقف یہ ہے کہ تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ فنڈنگ کے قانون کا مقصد یہ ہے کہ ووٹر کو پتہ ہو کہ سیاسی جماعت کی […]

Read More
دنیا

مسجد نبوی ﷺ کی حرمت پامال کرنے والے پاکستانیوں کو قید اور جرمانے کی سزا

مسجد نبوی ﷺ کی حرمت پامال کرنے والے پاکستانیوں کو سعودی عدالت کی طرف سے قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سعودی عدالت نے سزا سناتے ہوئے تین پاکستانیوں کو 10، 10 سال جبکہ تین دوسروں کو 8، 8 سال قید کرنے کا حکم دیا، اس کے ساتھ ساتھ ملزمان پر 20، […]

Read More
تازہ ترین دنیا

مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت جاری، ہیومن رائٹس واچ کی مودی سرکار پر کڑی تنقید

آآمقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد بھی ظلم و بربریت کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے، ہیومن رائٹس واچ نے مودی سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت غیر قانونی طور پر مقبوضہ وادی میں آزادی اظہار رائے اور دیگر بنیادی حقوق کو محدود کر رہا ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

یوم استحصال کشمیر: مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے

مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے، اس مناسبت سے دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منا رہے ہیں۔ مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 5 اگست 2019ء کو آئینی جارحیت کرتے ہوئے دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم […]

Read More
دنیا

خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، حجر اسود کو بوسہ دیا جانا ممکن

خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ اب حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ ایوان شاہی نے خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹانے […]

Read More
دنیا

نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان پر چینی وزارت خارجہ کی طرف سے امریکی سفیر طلب

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے موقع پر چینی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر امریکی سفیر کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ چینی نائب وزیر خارجہ کی جانب […]

Read More
تازہ ترین دنیا

القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری ڈرون حملے میں ہلاک، امریکی صدر نے تصدیق کر دی

القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق امریکی صدر جو بائیڈن نے کر دی۔ جو بائیڈن نے کہا کہ القاعدہ کا مکمل خاتمہ کر دیا، افغانستان میں کیے گئے ڈرون حملے میں کسی شہری کی ہلاکت نہیں ہوئی، جو لوگ ہمارے لیے خطرہ ہیں ان کا تعاقب کریں گے، ہر قیمت […]

Read More
دنیا

یوم بحریہ پر روسی بحری طاقت کا شاندار مظاہرہ، جلد ہائپر سونک میزائلوں سے لیس ہو گی

یوم بحریہ پر روسی بحری طاقت کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر سینٹ پیٹرزبرگ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کی بحری فوج کو جلد ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کر دیا جائے گا۔ روسی نشریاتی اداروں کے مطابق یوم بحریہ کے موقع پر سینٹ […]

Read More
دنیا

امریکی ریاست ‘کینٹکی’ میں سیلاب سے 26 ہلاکتیں، مرنے والوں میں بچے بھی شامل

امریکی ریاست ‘کینٹکی’ میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی، مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ مشرقی کینٹکی میں ہونے والی موسلاد دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، گورنر کینٹکی نے سیلاب کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے، سیلاب میں چار بچوں کی اموات کی بھی تصدیق ہوئی […]

Read More