یہودی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کا نتیجہ،اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ امارات منسوخ
مقبوضہ بیت المقدس:یہودی وزیر کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کے بعد اسرائیلی وزیرعاظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتامربین گویر کے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کے بعد متحدہ عرب امارات نے سخت ردعمل دیتے ہوئے چین کے ساتھ مل کر یہودی […]