پاکستان تازہ ترین

الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی سراپا احتجاج، مظاہرے، سڑکیں بند، مظاہرین کی نعرے بازی

الیکشن کمیشن کے عمران خان نااہلی فیصلے کے خلاف تحریک انصاف سراپا احتجاج ہے، مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں، جس کے باعث کئی سڑکیں بند ہیں، مظاہرین احتجاج کے دوران شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔ عمران خان نااہلی فیصلے کے بعد مختلف شہروں میں موٹروے اور اہم سڑکوں کی بندش سے غیر یقینی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان کا پہلا سند یافتہ چور اور جھوٹا نااہل ہوا، مریم نواز ۔۔۔ عمران خان اب نااہل ہیں، بلاول

الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیے جانے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سند یافتہ چور اور جھوٹا نااہل ہوا ہے، جبکہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان اب نااہل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج ہو گا، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

فنناشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس آج بروز جمعہ ہو گا، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج بروز جمعہ ہو گا، جس میں پاکستان کا نام فیٹف گرے لسٹ سے نکالے جانے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

توشہ خانہ مقدمہ، عمران خان 5 سال کے لیے نااہل قرار، صادق اور امین نہیں رہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا، کہا کہ عمران خان صادق اور امین نہیں رہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے توشہ خانہ مقدمے کا متفقہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جب ہجوم آئے گا اور قانون کی خلاف ورزی ہو گی تب ہی ہم مداخلت کریں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ لانگ مارچ ہوتا ہے تو حکومت قانون کے مطابق صورتحال سے نمٹ سکتی ہے، آئین اور قانون کے مطابق اقدامات اٹھانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، جب ہجوم آئے گا اور قانون کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے آئی ٹی بنانے کی خاطر سپریم کورٹ سے رجوع

عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، دائر درخواست میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آصف زرداری کے 25 سال پرانے مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب اپیلیں خارج کر دیں

آصف زرداری کو 25 سال پرانے مقدمے میں سہولت مل گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کے خلاف نیب اپیلیں خارج کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف الیکشن کمشنر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا مؤکل کہتا ہے 150 استعفے آئے ہیں، کہاں ہیں استعفے؟ 150 استعفے لے آئے ہیں؟ ابھی قبول کرتے ہیں! الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف ضابطہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سیلاب پر کوئی سیاست نہیں، متاثرین کے لیے ہم سب کام کر رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متاثرین سیلاب کی مدد میں کوئی سیاست نہیں کی جا رہی ہے، بلا امتیاز مدد کر رہے ہیں، ہمیں سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔ این ایف آر سی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بتایا کہ این ڈی ایم اے نے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیر اعظم سے چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وفد کی ملاقات، سیلاب، مسائل، حل پر گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وفد نے ملاقات کی، جس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مسائل اور ان کے حل سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ماہرین کے خصوصی وفد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا […]

Read More