تازہ ترین

جنرل باجوہ کو شہباز شریف بہت پسند تھے، عمران خان

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ جنر ل باجوہ کو شہباز شریف بہت پسند تھے، وہ سمجھتے تھے شہباز شریف بہت بڑا ذہین ہے عمران خان نے ویڈیو خطاب میں کہا کہ جنرل باجوہ نے فیصلہ کیا میں پسند نہیں اور پھر مجھے ہٹانے کا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نامعلوم […]

Read More
تازہ ترین

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلئے قانون سازی کا بل پیش کردیا گیا جس کے تحت کسی بھی ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز کرینگے۔وزیر قانو ن نے عدالتی اصلاحات سے متعلق وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ اسپیکر نے ارکین اسمبلی کی […]

Read More
تازہ ترین

بس جی بہت ہوگیا!لاڈلے کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے،شہباز شریف

اسلام آباد:لاڈلے کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، شہباز شریف نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ڈالا کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتا اور اسے آنا فاناً مختلف اداروں سے چھوٹ ملتی ہے بہت ہوگیا،قانون اپنا راستہ ضرور لے گا، ہم لاڈلے کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے […]

Read More
تازہ ترین

آج آئین کا مقدمہ لیکر ایوان میں پیش ہوا ہوں، شہبا زشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہبا ز نے کہا ہے کہ آج آئین کا مقدمہ لیکر ایوان میں پیش ہوا ہوں شہباز شریف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ پچھلے برس ہم اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے تھے اتحادی جماعتوں نے ریاست کو بچانے کیلئے سیاست کو داؤ پر لگایا آج آئین کا سنگین […]

Read More
تازہ ترین

یکم مارچ کا فیصلہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے، جسٹس جمال معاملہ کلیئر کرنے پرمشکور ہو ں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی میں انتخابات ملتوی ہونے کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ یکم مارچ کا فیصلہ کتنے ارکان کا ہے یہ سپریم کورٹ کا اندرونی معاملہ ہے اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ معاملہ کلیئر کرنے پر جسٹس جمال مندوخیل کا […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع ہوگئی، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہاہے۔جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل اس لارجر بینچ کا حصہ ہیں

Read More
تازہ ترین

حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر سماعت انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آٗی کی درخواست کی سماعت میں فریق بننے کا فیصلہ کرلیا۔ن لیگ پیپلزپارٹی اور جے یو آج فریق بننے کی درخواست دائر کرینگے حکومتی اتحاد کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں اپنا موقف عدالت میں پیش کریں یہاں یہ […]

Read More
تازہ ترین

ارشد ملک ویڈیو کیس میں عمران خان اوراعظم خان نے بار بار دباؤ ڈالا، سابق سربراہ ایف آئی اے

اسلام آباد: ایف آئی اے کے سابق سربراہ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد ملک ویڈیو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بار بار ان پر دباؤ ڈالا۔بشیر میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان اور اعظم خان مجھ پر دباؤ […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب کے پی انتخابات، جب تک فریقین راضی نہ ہو فیصلہ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں لارجر بینج کے روبرو پنجاب اور کے پی میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں کی سماست ہوئی جس میں عدالت نے فریقین سے شفاف انتخابات کیلئے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کرلی۔پنجاب اور کے پی انتخابات کے معاملے میں چیف جسٹس […]

Read More
تازہ ترین

ہائیکورٹ، عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی، عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی دوران سماعت عمران خان کے وکیل نے کہا کہ سماعت چیف جسٹس اسلام آبا د ہائیکورٹ عامر […]

Read More