تازہ ترین

سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی انتخابات کے التواءکا فیصلہ کالعدم قرار دیا

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے التواءکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے سپریم کورٹ نے گذشتہ روز کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ وزارت دفاع نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی تیرہ اپریل تک تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تیرہ اپریل تک تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان کی تین مقدمات میںعبوری درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔ عمران خان کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے تھے۔ […]

Read More
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت کے طلب کرنے پر عمران خان عدالت پہنچ گئے

لاہور : لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت اے ٹی سی کے طلب کرنے پر عمران خان عدالت پہنچ گئے ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تین مختلف مقدمات میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں گیارہ بجے پیش ہونے کا حکم دیا تھا ۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں عمران […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب ،کے پی الیکشن التوا کیس کی سماعت مکمل ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائیگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی میں الیکشن کے التوا سے معلق کیس کی سماعت گذشتہ رو ز مکمل ہوگئی اور فیصلہ محفوظ کرلیاگیا جو آض کسی بھی وقت سنایا جائیگا ۔سپریم کورٹ پھر پنجاب اور کے پی میںالیکشن جلد کرانے کا فیصلہ سنائے گی یاتمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ ہوں […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد: قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈینگلش نے زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ مقتدر گروہ عوام کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کیلئے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں میں مصروف ہے ان کا کہنا […]

Read More
تازہ ترین

وفاقی کابینہ کا 24 گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کاچوبیس گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا ، اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئیگی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دن ایک بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔کابینہ اجلاس کا ایجنڈا تاحال جاری نہیں کیاگیا، […]

Read More
تازہ ترین

کسی کے پاس الیکشن التوا کا اختیار نہیں ، صرف عدالت تاریخ آگے بڑھا سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انتخابات کیس میں اپنا موقف تحریری طورپر سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے موجود ہ بینچ پر اعتراض عائد کردیا ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب پرمشتمل سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ پنجاب کے پی میں الیکشن التوا کیخلاف عمران خان کی درخواست کی سماعت […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے پاکستان کی ساکھ داﺅ پر لگا دی ،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان ک ومشکلات میں مبتلا کیا اور ملک کی ساتھ داﺅ پر لگا دی ۔ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا ، چین کے منصوبوںپر سنگین الزامات […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض عائد کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انتخابات کیس میںاپنا موقف تحریری طورپر سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کردیاچیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز ، جسٹس منیب پرمشتمل سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ آج پنجاب کے پی می الیکشن التوا کیخلاف عمران خان کی درخواست کی سماعت کریگا۔وفاقی حکومت […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے نواز شریف کی تعریف کردی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نواز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جنر ل باجوہ کو توسیع نہ دیکر نواز نے اچھا کام کیا ، ہر انسان غلطیاں کرتا ہے مجھ سے بھی غلطیاں ہوئیں ۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ یہ جھوٹ ہے کہ ہم نے […]

Read More