پنجاب کا انتخابی محاذ کس کے حوالے ؟ آصف زرداری نے اہم فیصلہ کرلیا
سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کا انتخابی محاذ اپنی بہن فریال تالپور کے حوالے کردیا ، فریال تالپور کی پنجاب میں مسلسل دوسرے روز انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں ، آج پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کا اجلاس طلب کرلیا ۔ زوم میٹنگ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود بھی شریک ہونگے، پنجاب […]