تازہ ترین

8 مقدمات کی سماعت ، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

اسلام آباد:عمران خان کی جانب سے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر توڑ پھوڑ سمیت 8 مقدما ت میں آض حاضر ی سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی آج تک عبوری ضمانت منظور کررکھی ہے ،عدالت عالیہ نے عمران خان کو شامل تفتیش ہونے اور ہر پیشی پرحاضر […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے عدالتی فیصلہ نہ مانا تو باہر نکلیں گے ، عمران خان

اسلام آباد: عمران خان نے کہاہے کہ حکمران الیکشن سے خوفزدہ ہیں اور ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں ، حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف گئے تو سب باہر نکلیں گے ۔ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ حکومت چاہتی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت اور فوج […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن وقت پر ، اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا ،مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے کہ اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا، صاف اور شفاف فیصلے ہونگے تو توہین نہیں ہوگی ، ہم بھی آئین کی طرح کہتے ہیں الیکشن وقت ہونگے ۔راولپنڈی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ الیکشن سے متعلق مقدمہ عمران […]

Read More
تازہ ترین

ایک شخص کی ہٹ دھرمی قبول نہیں ، الیکشن اپنے وقت پر ضرور ہونگے ، رانا ثنا

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں ۔متنازع انتخابات خدانخواستہ ملک کو انار کی اور افراتفری کی جانب دھکیلیں گے وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا کا کہنا تھا ملک میں متازع طریقے سے الیکشن کرانے کی کوشش کی جارہی ہے ہم الیکشن سے گھبرانے […]

Read More
تازہ ترین

مقدمات کی تفتیش ، عمران خان کا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی پر ہونیوالے مقدمات کی تفتیش کیلئے قائم جے آئی جی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان وکلاءکے ذریعے جے آئی جی کو اپنا موقف دینگے ۔نگران پنجاب حکومت کی جانب سے قائم کے آئی جی نے آج 1 بجے عمران خان سمیت دیگر رہنماﺅں کو طلب کررکھا […]

Read More
تازہ ترین

آصف زرداری وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ آصف علی زرداری خصوصی جہاز کے ذریعے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے ، ذرائع کے مطابق سابق صدر نے ایک ماہ دبئی میں قیا م کیا ہے دبئی میں قیام کے دوران آصف زرداری نے اپنا چیک اپ کرایا تھا

Read More
تازہ ترین

فیصلہ دینے والے تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے، نواز شریف

لندن: قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار میں لانے کیلئے دوبارہ جتن کیے جارہے ہیں ، فیصلہ دینے والے تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیاجائے۔ قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آمروں اور ڈکٹیٹروں کیلئے نظریہ ضرورت ایجادکرلیا۔ قائد مسلم […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی انتخابات کے التواءکا فیصلہ کالعدم قرار دیا

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے التواءکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے سپریم کورٹ نے گذشتہ روز کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ وزارت دفاع نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی تیرہ اپریل تک تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تیرہ اپریل تک تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان کی تین مقدمات میںعبوری درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔ عمران خان کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے تھے۔ […]

Read More
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت کے طلب کرنے پر عمران خان عدالت پہنچ گئے

لاہور : لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت اے ٹی سی کے طلب کرنے پر عمران خان عدالت پہنچ گئے ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تین مختلف مقدمات میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں گیارہ بجے پیش ہونے کا حکم دیا تھا ۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں عمران […]

Read More