تازہ ترین

الیکشن کمیشن کو رقم جاری ہوگی یا نہیں ؟ کابینہ اجلاس آج پھر طلب

وفاقی کابینہ کا ایک اور اہم اجلاس آج ہوگا جس میں پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو اکیس ارب روپے دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ کیاجائیگا گذشتہ روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا جس میں الیکشن کمیشن کو رقم دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا […]

Read More
تازہ ترین

عمران کیخلاف 9 مقدمات کی تفتیش ، طلبی کے نوٹس جاری

عمران خان کیخلاف 9 مقدمات کی تفتیش کامعاملہ ، وفاقی پولیس نے تفتیش کیلئے پیشی کے نوٹسز جاری ردیئے عمران خا ن کیخلاف اسلام آباد کے سی ٹی ڈی سمیت نو تھانوں میں مقدمات درج ہیں ، ان مقدمات میں تفتیش کیلئے وفاقی پولیس نے انہیں طلب کیا ہے ۔دومقدمات میں گیارہ اپریل کو پولیس […]

Read More
تازہ ترین

توشتہ خانہ کیس ، عمران خان ذاتی حیثیت میں منگل کو سیشن کور ٹ طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو گیارہ اپریل منگل کوذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے جج ظفراقبال نے عمران خان کو ساڑھے آٹھ بجے اپنی عدالت میں طلب کیاہے۔عدالت کی جانب سے جاری نوٹس […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان جنرل ضیاءکے سیاسی نظریے کے وارث ہیں ، فاطمہ بھٹو

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان جنرل ضیاءالحق کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں ۔ایک بیان میں فاطمہ بھٹو نے کہا کہ وہ عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتیں فاطمہ بھٹو نے کہا کہ عمران خان ضیاءالحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی ہیں […]

Read More
تازہ ترین

علی امین گنڈا پور ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا پولیس کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کیاگیا […]

Read More
تازہ ترین

خان صاحب کی تباہی کی وجہ ان کے 4 وزرائے خزانہ تھے ، بلال اظہر کیانی

وزیراعظم کے کوارڈی نیٹر معیشت وتوانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی آئی والے معیشت کے بارے میں چھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں عمران خان نے چار سال میں معیشت کو کمزور کیاخان صاحب کی تباہی کی وجہ ان کے چا ر وزرائے خزانہ تھے ۔بلال اظہر نے کہا کہ خان صاحب کو حکومت […]

Read More
تازہ ترین

صدر مملکت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل نظرثانی کیلیے واپس بھجوادیا

اسلام آباد: صدر مملکت نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے۔ بل قانونی […]

Read More
تازہ ترین

توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی کے جونیئر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہمارے کسی سینئر وکیل اور نہ […]

Read More
تازہ ترین

چیف جسٹس کی برطرفی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔یہ درخواست مقامی وکیل راجہ سبطین خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار پائے ہیں اس لیے چیف جسٹس کو فوری […]

Read More
تازہ ترین

جسٹس اطہر نے انتخابات از خود نوٹس کو چار تین کے تناسب سے مسترد قرار دے دیا

اسلام آباد: پنجاب اور کے پی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے 25 صفحات پر مشتمل تفصیلی اختلافی نوٹ جاری کر دیا جس میں انہوں نے بھی سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کو 4-3 کے تناسب سے مسترد قرار دیا ہے۔تفصیلی اختلافی نوٹ میں جسٹس اطہر من اللہ نے […]

Read More