پاکستان

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، خاتون کو 46 سال بعد وراثتی حق مل گیا

سپریم کورٹ کے ایک تاریخی فیصلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی خاتون کو 46 سال بعد وراثتی حق مل گیا، سپريم کورٹ نے زيتون بی بی کا والد کي جائيداد ميں حصہ تسليم کر ليا اور بھائیوں کی اپیل خارج کر دی۔ سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزاروں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ

اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ ہو گئے، وہ دورہ امریکا کے دوران آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں قرض پروگرام پر مذاکرات […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں، مسائل کے حل سے متعلق تنظیم کا وزیراعظم کو نائب صدارت دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کو اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق تنظیم نے نائب صدارت دینے کا اعلان کیا ہے، اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہو گا۔ اس کے علاوہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو "سی۔او۔پی۔27” اجلاس کی مشترکہ […]

Read More
پاکستان

ہمارے لانگ مارچ کا مقصد اسلام آباد پر حملہ نہیں تھا، نہ ادارے نشانہ تھے، شرجیل میمن

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہمارے لانگ مارچ کا مقصد اسلام آباد پر حملہ نہیں تھا، نہ ادارے نشانہ تھے، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سیاسی لانگ مارچ اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نےعمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اس بات پرقائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی، لیکن تحقیقات ہونی چاہییں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’میں اس بات پر قائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے، یعنی عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کیلئے کوئی غیرملکی سازش کی گئی تھی۔ انھوں نے کہا کہ ’میں نے خط چیف جسٹس کو اس لیے بھیجا […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کا پنجاب حکومت کی کاروائیوں کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے 4 سالہ پرانے مقدمے کے ریکارڈ میں جعل سازی کی اور حقائق جان بوجھ کر چھپاکر عدالت سے دھوکا دہی اور گمراہ کرکے وارنٹ حاصل […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالمی سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیکرٹری جنرل رابطہ عالمی اسلامی ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کو ہلالِ پاکستان عطا کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بین المذاہب کانفرنسوں، مکالموں اور اجلاسوں کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی معاشروں میں اعتدال پسندی، امن اور سماجی […]

Read More
پاکستان

سردیوں کیلئے گیس کا انتظام ناممکن بن گیا ، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےعوام کو  خبردار کردیا کہ سردیوں کیلئے گیس کا انتظام ناممکن  ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے تھرکول بلاک 2 سندھ کول مائن کمپنی کےتوسیعی منصوبے کا افتتاح کر تے ہوئے خطاب کیا  کہ تھرمیں پیداہونےوالی بجلی دس روپے یونٹ ہوگی، تھر کے کوئلے سے 300 سال تک بجلی بنائی جا سکے گی […]

Read More
پاکستان

شیخوپورہ میں 8 افراد کے اندوہ ناک قتل پر وزیر اعلیٰ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے شیخوپورہ میں 8 افراد کے اندوہ ناک قتل پر پنجاب پولیس کی کارکردگی پر نا صرف نوٹس لیا اور شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے، غفلت برتنے پر تھانہ نارنگ کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں […]

Read More
پاکستان

قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کی پاسداری کریں گے اورقرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایل سیز سے متعلق شکایات کا ازالہ کریں گے، اسٹیٹ بینک نے مؤخر ادائیگی […]

Read More