پاکستان

مردان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

مردان: ضلع نوشہرہ مصری بانڈہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ علاقہ تھانہ رسالپور ضلع نوشہرہ مصری بانڈہ میں دہشت گردوں کا منظم گروہ دہشتگردی کی ایک بڑی کارروائی کی غرض سے علاقے میں موجود ہے۔سی […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف کے کہنے پر 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف جائزہ سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ آئی ایم ایف نے کل دوپہر کو […]

Read More
پاکستان

پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو یہاں 10 سال حکومت کرتے رہے، مریم نواز

ایبٹ آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو 10 سال حکومت کرتے رہے، خیبر پختون خوا کو وسائل کی نہیں نواز شریف کی ضرورت ہے۔ایبٹ آباد میں مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا […]

Read More
پاکستان جرائم

پنجاب میں پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پیٹرول ذخیرہ کرنے والے پمپس، ڈپوز اور ایجنسیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کردیا۔اپنے بیان میں آئی جی نے کہا کہ ناجائز ذخیرہ اندوزی سے پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے مالکان کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کی جائیں، آر پی اوز اور ڈی پی […]

Read More
پاکستان

قصور میں پولیس کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 33 کروڑ کا تیل برآمد

قصور: پولیس نے ضلع بھر میں پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 33 کروڑ روپے مالیت کا تیل اور ڈیزل برآمد کرلیا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 33 کروڑ روپے مالیت کا تیل اور ڈیزل […]

Read More
پاکستان

وفاق کا الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ دینے سے انکار

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے اضافی فنڈز کی فراہمی سے معذرت کرلی۔وفاقی وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے لکھے گئے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن قومی مفاد میں انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ کا مطالبہ موخر کرے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک کی […]

Read More
پاکستان

فواد چوہدری کے خود کو نیلسن منڈیلا سے ملنے کے بیان پر شہباز گل کا دلچسپ تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شہباز گل نے فواد چوہدری کے خود کو نیلسن منڈیلا سے ملانے کے بیان پر دلچسپ تبصرہ داغ دیا۔میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ جیسی قوم ویسا نیلسن منڈیلا، فواد چوہدری میرے بھائی اور دوست ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کو انہیں نیلسن […]

Read More
پاکستان جرائم

لکی مروت؛ مشترکہ آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک، پولیس

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا اور مقابلے میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور پولیس پر حملوں میں ملوث اظہر الدین گروپ کا خاتمہ کردیا گیا۔پولیس حکام کا […]

Read More
پاکستان

جیل بھرو تحریک میں پہلی گرفتاری میں دوں گا، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دو ہفتے بعد مکمل صحت یاب ہوکر جیل بھرو تحریک کی قیادت کروں گا اور پہلی گرفتاری میں ہی دوں گا، نوازشریف میری نااہلی چاہتا ہے، یوں لگ رہا ہے جنرل (ر) باجوہ کی پالیسی اب بھی چل رہی ہے اور الیکشن میں […]

Read More
پاکستان

بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دے دیا جس میں جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص رؤف شامل ہیں۔خصوصی بینچ کل کیس سے متعلق 8 اپیلوں کی سماعت […]

Read More