پاکستان

گالف کلب کی کھربوں کی زمین کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ گالف کلب کی کھربوں کی زمین ہے اور حکومت کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔یہ بات وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایم ایف کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں […]

Read More
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دے، جماعت اسلامی

راولپنڈی: جماعت اسلامی نے اسٹیبلشمنٹ سے غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دینے کا مطالبہ کردیا۔راولپنڈی میں ’مہنگائی مکاؤ کارواں‘ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ کیا کہ کبھی ایک کبھی دوسرے کا ساتھ نہ دیں غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت […]

Read More
پاکستان

عمران خان کیلئے ایک طرف جنرل (ر) فیض اور دوسری طرف بابا رحمتا موجود تھا، مریم نواز

غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ذمہ داری ملنے کے بعد مجھے فوری واپس جانے کا کہا گیا، سب کی مشاورت کے بعد میاں صاحب نے میرے کنونشن کا پلان ترتیب دیا، حکومت میں آنے کے بعد ہم نے ون سائیڈڈ میدان چھوڑ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے دور […]

Read More
پاکستان

حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی، وزیر داخلہ

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شوکت ترین عمران خان کے بہکاوے میں آگئے تھے، […]

Read More
پاکستان

جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔سماعت کے آغاز پر عمران خان کی جانب سے وکیل انتظار پنجوتھا کا وکالت نامہ عدالت میں جمع […]

Read More
پاکستان

کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کاحصہ ہوں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کا حصہ ہوں۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی اس لیے تنقید ہو رہی ہے، جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں جواب دیا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کی بدزبانی سے کوئی ادارہ محفوظ نہیں رہا، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک کا کوئی بھی ادارہ مریم نواز کی بدزبانی سے محفوظ نہیں رہا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ مریم نواز نے آج عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ہے، ن لیگی سینئر نائب صدر کی […]

Read More
پاکستان

سپیشل پراسیکیوٹر کی شہباز گِل کی بریت کی درخواست کی مخالفت

سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی بریت کی درخواست کی مخالفت کر دی ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف فردِ جرم عائد […]

Read More
پاکستان

سیکیورٹی خدشات، جیل حکام نے شیخ رشید کو آر او کے سامنے پیش نہ کیا

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو سیکیورٹی خدشات کے باعث ریٹرننگ افسر این اے 62راولپنڈی کے پاس پیش نہیں کیا گیا۔ ہمار ے نمائندے کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو سکروٹنی عمل میں شامل ہونے کیلئے ریٹرننگ افسر نے طلب کیا تھا تاہم سیکیورٹی خدشات کے باعث […]

Read More
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کیساتھ انصاف کیا، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کے ساتھ انصاف کیا۔انہوں نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئین کو بچانے کے لیے بڑا اقدام ہے۔اسد قیصر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ […]

Read More