21 اراکینِ پنجاب اسمبلی نے صوبائی وزراء کی حیثیت سے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا
پنجاب اسمبلی کے 21 اراکین نے صوبائی وزراء کی حیثیت سے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا, تقریبِ حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی بھی شریک ہوئے۔ صوبائی وزراء کی حیثیت سے حلف اٹھانے والوں میں میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن […]