پاکستان

پاکستان کے اتنے بڑے معاشی حالات کبھی نہیں تھے،پرویز الٰہی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری الٰہی کا کہنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے ا تنے برے معاشی حالات کبھی نہیں تھے۔یہ بات وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت اے ایس پی بیج سے ملاقات کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس کا رویہ بہتر ہونے سے […]

Read More
پاکستان

24گھنٹوں میں کورونا کے24نئے مریض رپورٹ،12کی حالت نازک

اسلام آباد:ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر24نئے مریض رپورٹ ہوئے جب کہ دیگر12متاثرین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے4ہزار152ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے24افراد کے نتائج مثبت آئے،جس کے نتیجے میں ملک میں مثبت کیسز کی شرح0.58فیصد ریکارڈ […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں فوج کی تعیناتی اور آپریشنز پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے،آرمی چیف

کوئٹہ:چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر نے دورہ خضدار کے موقع پر بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے بہترین آپریشنل تیاری پرزور دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق چیف آف سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی میں جو بڑے لیڈر بنتے ہیں انکے استعفے منظور ہوئے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کے سپیکر نے پی ٹی آئی کے ان ا راکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے جو بڑے لیڈر بننے کی کوشش کرتے ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے استعفوں کی منظوری اور الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی نوٹیفائی پر ردعمل دیتے […]

Read More
پاکستان

کراچی:بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر جماعت اسلامی کا آج سے بھرپور احتجاج کا عندیہ

کراچی:جماعت اسلامی نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر آج سے شہر بھر میں احتجاج اور دھرنوں کا عندیہ دے دیا۔ادارہ نور حق میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم ا لرحمن نے کہاکہ ہم نے نتائج میں تاخیر پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسز کے باہر […]

Read More
پاکستان

سرکاری ملازم کی تنخواہ میں 75روپے اضافے کی درخواست خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کی تنخواہ میں 75روپے بڑھانے کی درخواست خارج کردی۔ریلوے ملازم غیاث احمد نے اپنی بنیادی تنخواہ میں اضافے کیلئے اپیل دائر کی تھی،جسے عدالت نے زائد المیعاد قرار دیکر خارج کردیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں چیف […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے پنجاب میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے برطانیہ کے شہرمانچسٹر میں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15جنوری سے15فروری اہم ہے،مارچ اپریل میں الیکشن شیڈویل آجائے گا۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

قومی اسمبلی میں واپسی کے حوالے سے فیصلہ آج ہوگا،فرخ حبیب

لاہور:پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں واپسی کے حوالے سے منگل کو اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا۔زمان پارک لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خاننے ملکی استحکام کے لئے کمیشن قائم کرنے پیش کش کی ہے۔ہمیں ملک کی خاطر آگے بڑھنا […]

Read More
پاکستان

2014ء میں بھی پی ٹی آئی رسوائی سے اسمبلی میں آئی،خواجہ آصف

وزیر دفاع اورمسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2014ء میں بھی تحریک انصاف رسوائی کے ساتھ اسمبلی میں واپس آئی،اب اگر یہ واپس آئیں گے تو تقریر ان کا حق بنتا ہے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں ہم خود اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں،ہمارے نمبر پورے […]

Read More
پاکستان

جماعت اسلامی وہ پہلی پارٹی ہوگی جس سے ہم رابطہ کریں گے،سعید غنی

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی وہ پہلی پارٹی ہوگی جس سے ہم رابطہ کریں گے،پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار نہیں،ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے الیکشن مینج کرنا ہوتا تو […]

Read More