پاکستان

ڈی ایم سی نے سی ایم ہاؤس سندھ سمیت اہم سرکاری عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس چالان بھیج دیا

کراچی:ڈی ایم سی ساؤتھ نے ایک عجیب کارنامہ انجام دیا ہے کہ مستثنیٰ عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس کے چالان بھجوا دیئے،جن میں وزیراعلیٰ ہاؤس،اردو لغت بورڈ،ناپا سمیت وفاقی وصوبائی اہم عمارتیں شامل ہیں۔وزیر اعلیٰ ہاؤس کو15لاکھ76ہزار سے7سو57روپے کا پراپرٹی ٹیکس کا چالان بھجوایا گیا ہے۔سندھ کے چیف منسٹر ہاؤس سمیت درجنوں وفاقی اور صوبائی حکومتوں […]

Read More
پاکستان

پاکستان کا روس سے پٹرول اورڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان نے روس سے خام سیل،پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔روس خام تیل کی خریداری اور پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن سے متعلق اسٹرکچر کو مارچ میں حتمی شکل دی جائے گی۔پاکستان اور روس کے درمیان تین معاہدے طے پاگئے ہیں۔پاکستان اور روس کے درمیان کسٹم معاملات میں تعاون سے متعلق […]

Read More
پاکستان

میئر کراچی:زرداری مافیا سے بات نہیں ہوگی،جماعت اسلامی سے رابطہ ہے،علی زیدی

کراچی:پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے سلسلے میں زرداری مافیا سے بات نہیں ہوگی،ہمارا جماعت اسلامی سے رابطہ ہے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہ وئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ کراچی میں بلدیاتی حکومت کے […]

Read More
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ کا شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کر نے کا حکم

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے شہریوں کی گمشدگی کے فوری بعد مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ساعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں سندھ ہائیکورٹ کے2رکنی بنچ نے سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ منظور احمد اسٹیل ٹاؤن کے علاقے سے لاپتہ […]

Read More
پاکستان

حکومت عالیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:ہائیکورٹ نے رائے کااظہار کیا ہے کہ حکومت عالیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی۔ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکہ سے رہائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار فوزیہ صدیقی نے اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے بتایا کہ عدالتی حکم […]

Read More
پاکستان

مریم نواز27جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہونگی،فیملی ذرائع

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مری نواز27جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔فیملی ذرائع نے ہمارے نمائندے کو تصدیق کی ہے کہ مریم نواز کے ہمراہ خاندان کے چند افراد اور پارٹی کارکن بھی پاکستان جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مریم نواز پاکستان پہنچ کر سیاست میں بھرپور حصہ لیں گے۔واضح […]

Read More
پاکستان

تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا،بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز اور سامان کا جرمانہ معاف

کراچی:وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے تاجر برادری کی احتجاج کے بعد بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے کنٹینرز اور درآمدی سامان پر پورٹ کے جرمانے معاف کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بندرگاہ پر […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی نے انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا سے امیدواروں کی درخواستیں طلب کرلیں

پشاور:پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا س امیدواروں کے نام25جنوری تک مانگ لیے۔پاکستان تحریک انصاف نے امیدوارؒں کے چناؤ کیلئے اضلاع کی سطح پرپارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیئے جبکہ پارٹی ورکرز،سابق ارکان اسمبلی اور متحرک پارٹی شخصیات سے مشاورت کرے کی ہدایت بھی کی ہے۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق اضلاع کی سطح […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو چلنے نہیں دیں گے،پرویز الٰہی

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنائے گئے نگران وزیر اعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف روز مقدمات بنا رہا ہے ایسے میں اس کی جانبداری پر سوالات ا ٹھتے […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز21جنوری کی بجائے اب29جنوری کو وطن واپس پہنچیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز29جنوری کو لندن سے لاہور ایئر پورٹ پہنچیں گے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر مریم نواز نے تبدیل ہوتے سیاسی حالات میں فوری و طن واپس آنے کا فیصلہ کیا […]

Read More