تہران :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے دیگر ممالک حتیٰ کہ چین سے مدد مانگنے پر مجبور ہو چکا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خطے میں امریکا کی سکیورٹی چھتری کمزور ہو چکی ہے اور اس میں کئی خامیاں موجود ہیں، جس کے باعث یہ تحفظ فراہم کرنے کے بجائے مزید مسائل پیدا کر رہی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق خطے کے ممالک کو چاہیے کہ وہ امریکا اور ان کے اتحادیوں کو باہر نکالیں کیونکہ ان کی توجہ صرف اسرائیل کے مفادات کے تحفظ پر مرکوز ہے۔
تازہ ترین
امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے چین سے بھیک مانگ رہا ، ایران کا دعویٰ
- by web_desk
- مارچ 15, 2026
- 0 Comments
- 12 Views
- 47 منٹ ago

Leave feedback about this