صحت

صحت کارڈ میں مہنگے علاج شامل

پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں شہریوں کیلئے کا ایک اور فلاحی اقدام انجام دیا ہے۔کے پی حکومت کے ترجمان بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بتایا کہ صحت کارڈ پلس میں مزید چار پیچیدہ بیماریوں کا مہنگا علاج بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ بیرسٹر سیف نے بتایا کہ جگر، گردے اور بون […]

Read More
صحت

دن میں کتنی بار پیشاب آنا نارمل

اسلام آباد:عمر کے حساب سے دن میں پیشاب کی تعداد اور مقدار ویسے تو مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے، جیسے پانی پینا، خوراک، جسمانی صحت، اور ادویات وغیرہ۔ مگر بعض اوقات اوسط مقدار سے کم یا زیادہ خطرے کی علامت ہوسکتا ہے۔درج ذیل عمر سے متعلقہ پیشاب کی نارمل مقدار بتائی گئی ہیں؛بچے(عمر 1-12 […]

Read More
صحت

پاکستان میں زچگی کے دوران درجنوں خواتین کی اموات کا انکشاف

اسلام آباد:وفاقی پارلیمانی سیکرٹری نیلسن عظیم نے کہا ہے کہ بچوں کی پیدائش کے وقت روزانہ کی بنیاد پر 27 خواتین کی اموات ہوجاتی ہے۔تفصیلات کے ماطبق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات و جوابات میں پارلیمانی سیکرٹری نیلسن عظیم کا کہنا تھا کہ 2023 میں زچگی کے دوران گیارہ ہزار خواتین کی اموات […]

Read More
صحت

شدید گرمی سے شہریوں کے گردے متاثر

کراچی :کراچی میں گردے کے انفیکشنز کے کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے. طبی ماہرین نے خبردار کردیا ہے کہ پانی کی کمی اور پسینے کے باعث گردے شدید متاثر ہو رہے ہیں۔اسپتالوں میں مریض کمر کے نچلے حصے کے دونوں جانب درد، پیشاب میں جلن اور کمی،خون، پیپ اور بخار کے ساتھ داخل […]

Read More
صحت

ہر چکنائی نقصان دہ نہیں

لاہور :اگرچہ چکنائی کا سن کر اس کے نقصان دہ پہلو ہی ہمارے ذہن میں آتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برخلاف ہے۔ ہر چکنائی نقصان دہ نہیں ہوتی۔کچھ چکنائیاں انسانی صحت کے لیے نہایت مفید ہوتی ہیں جن میں کچھ درج ذیل ہیں:1) غیر سیر شدہ چکنائیاں (Unsaturated fats):یہ زیتون کے تیل، کینولا آئل، […]

Read More
صحت

وزن کم کرنے والی معروف دوا جگر کی بیماری کیلئے بھی مفید

نیویارک :ایک نئے کلینیکل ٹرائل سے پتہ چلا ہے کہ وزن میں کمی کی جدید ترین دوا اوزمپیک چربی دار جگر (fatty liver disease) کی بیماری کو روک سکتی ہے اور یہاں تک کہ اسے ختم بھی کر سکتی ہے۔محققین نے 30 اپریل کو نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں رپورٹ کیا کہ اوزمپیک لینے […]

Read More
صحت

بستر پر لیٹ کر فون استعمال کرنا صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ

نیویارک :ماہرین نے حال ہی میں پایا ہے کہ بستر پر لیٹ کر ایک گھنٹہ موبائل دیکھنا بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں موبائل فون کا استعمال بڑھ رہا ہے مگر اس حوالے سے اعتدال کا دامن تھامنا ضروری ہے۔ ناروے کے انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین نے 45 ہزار یونیورسٹی […]

Read More
صحت

سورج، ہماری غذائیت کا ایک اہم ذریعہ

اسلام آباد:باقی خوراکوں کی طرح سورج بھی کسی حد تک ہماری غذائیت کا ایک قدرتی ذریعہ ہے خاص طور پر وٹامن ڈی کے حوالے سے۔سورج اور انسانی غذائیت کا بنیادی تعلق وٹامن ڈی کی تیاری سے ہے۔ جب سورج کی شعاعیں (خاص طور پر UVB شعاعیں) ہماری جلد پر پڑتی ہیں تو ہمارا جسم خودبخود […]

Read More
صحت

نیند ہر جسمانی عضو کیلئے ضروری

نیویارک :نیند دماغ کو روزمرہ کے تجربات کو پروسیس کرنے، یادداشت مضبوط کرنے، اور نئی معلومات سیکھنے میں مدد دیتی ہے،نیند صرف دماغ ہی نہیں بلکہ پورے جسم کے ہر عضو کی صحت اور کارکردگی کے لیے ضروری ہے۔آئیے دیکھتے ہیں کہ نیند کس طرح مختلف جسمانی نظاموں پر اثر ڈالتی ہے:نیند دماغ کو روزمرہ […]

Read More
صحت

کونسا اسپورٹ صحت کیلئے زیادہ مفید

اسلام آباد:اسپورٹس جسمانی صحت، ذہنی سکون اور طویل زندگی کے لیے نہایت ضروری ہیں لیکن ہر اسپورٹ کے اپنے اپنے طبی فوائد ہیں،سب سے زیادہ فائدہ مند اسپورٹس،تیراکی؛ پورے جسم کی ورزش، دل کی صحت، پھیپھڑوں کی طاقت کیلئے مفید۔بیڈمنٹن/ٹینس؛ تیز موومنٹ، وزن کم کرنے، دل کو مضبوط بنانے، ریفلیکس بہتر کرنے کیلئے مفید۔فٹبال؛ دل […]

Read More