گوہر خان نے 10 دن میں 10 کلوو زن کم کرکے مداحوں کو حیران کردیا
بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان نے بچے کی پیدائش کے بعد دس دنوں میں دس کلو وزن کم کرکے اپنے فالوورز کو حیران کردیا ہے ۔بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن سات کی فاتح ، 39سالہ گوہر خان کی جانب سے حال ہی میں سوشل میڈیا اکاﺅنٹ انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کی گئی […]