انٹرٹینمنٹ

امیتابھ اور جیا بچن کو شادی کی بچاسویں سالگرہ پر ابھیشک کا خصوصی پیغام

امیتابھ بچن اور اہلیہ جیا بچن نے اپنی شادی کی پچاسویں سالگرہ گذشتہ روز ہفتہ تین جون کو منائی خوشی کے اس موقع پر لیجنڈری اداکار اورانکی اہلیہ کو خاندان ، دوستوں اور پرستاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے تاہم اس موقع پر نہایت ہی خاص اور اسپیشل پیغام […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ارجن اوراداکارہ ملائکہ اروڑہ کے ہاں خوشخبری ؟

بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑہ کیساتھ تعلقات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے اداکا ر ارجن کپور کے حاملہ ہونے بارے آخر کار خاموشی توڑ دی ارجن کپور نے گذشتہ سال بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑہ کے اپنے بچے سے حاملہ ہونے کی افواہوں کو مسترد کردیا ۔اداکار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس فیک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

گوری سے شادی کی تو میرے دوست پر پتھر پھینکے گئے ،شاہ رخ خان

کنگ خان نے اپنی اہلیہ گوری سے شادی کیلئے پیش آنیوالی مشکلات باے لب کشائی کی ہے ۔کنگ خان نے بتایا کہ میں اور گوری ایک پارٹی میں ملے تھے اور پھر کچھ عرصے کیلئے ایک دوسرے سے علیحدہ بھی ہوگئے تھے یہ سب اس وقت ہو ا جب گوری اپنے دوستوں کیساتھ ممبئی آگئی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

وین ڈیزل اور ڈیون جانسن کے اختلافات ختم، ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ میں واپسی کا اعلان

نیویارک: ہالی اداکار ڈیوین جانسن نے ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ فرنچائز میں واپسی کا اعلان کر دیا۔سابق ریسلر راک اور ہالی ووڈ کے معروف اداکار ڈیوین جانسن اب ایک مرتبہ پھر ’فاسٹ اینڈ فیوریس فلموں میں ایکشن کرتے نظر آئیں گے۔ڈیوین جانسن نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ وین […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ریشم کی 9 مئی واقعات کی مذمت

پاکستانی ڈرامہ وفلم کی اداکارہ ریشم نے نومئی کو ملک میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعات کی مذمت کی ہے ۔اداکارہ نے نو مئی کے واقعات میں متاثر ہونیوالی فوجی تنصیبات ودیگر عمارتوں کا دورہ کیا۔اس دوران یشم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتی ہوں ان واقعات کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

83 سالہ امریکی اداکار کے ہاں جلد چوتھے بچے کی پیدائش متوقع

83 سالہ امریکی اداکار ال پچینو کے گھر جلد ہی چوتھے بچے کی پیدائش متوقع ہے ۔امریکی اداکار ال پچینوپچھلے ایک سال سے 29 سالہ کویتی نژاد امریکی پروڈیوسر نور الفلاح کو ڈیٹ کررہے ہیں جو کہ اب حاملہ ہیں ۔کہ نور الفلاح 8 ماہ کی حاملہ ہیں اور پچھلے ماہ انہیں کئی بار اداکار […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا کے نئے گھر کی قیمت توجہ کا مرکز

بالی ووڈ ادکارہ وماڈل اروشی روٹیلا عام طورپر اپنے فیشن اورماڈلنگ کی وجہ سے مشہور ہیں اور وہ اس حوالے سے کچھ بھی کرتی ہیں تو وہ خبروں میں آہی جاتاہے لیکن اس مرتبہ اداکارہ کا نیا گھر اور اس کی قیمت خبروں کی زینت بن گیا ہے ۔29 سالہ اروشی روٹیلا ممبئی میں ایک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کیا راایڈوانی نے نئی لگژری گاڑی خرید لی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیا را ایڈوانی نے نئی لگژری گاڑی خرید لی ہے ۔کیا را ایڈوانی نے جو کہ اپنے شوہر اداکار سدھارتھ ملہوترا کیساتھ جاپان میں چھٹیاں گزارنے بعد گذشتہ ہفتے ہی ممبی واپس آئی ہیں انہوں نے چھٹیوں سے واپس کے فوراً بعد دوبارہ کام شروع کردیاہے ۔گذشتہ روز اداکارہ کو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کیا رنویر سنگھ ہالی وڈ میں ڈیبیو کرنیوالے ہیں ؟

معروف بالی وڈاداکاررنویر سنگھ جلد ہی اپنے ہالی وڈ کیرئیر کا آغاز کرینگے رنویر سنگھ نے ہالی وڈ میں کام حاصل کرنے کیلئے وہاں کی مقبول ترین ڈبلیو ایم ای کیساتھ معاہدہ کرلیاہے۔ڈبلیو ایم ای عالمی سطح پر رنویرسنگھ کی نمائندگی کریگی تاہم اداکار بھارتی ٹیلنٹ ایجنسی کلیکٹو آرٹسٹ نیٹ ورک س بھی منسلک رہیں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی معروف اداکاراﺅں کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستانی معروف اداکاراﺅں کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔29 مئی کی شب پاکستانی معروف فوٹو گرافر شہباز شازی کی شادی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی اس نجی تقریب میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کئی بڑے ناموں نے شرکت کی ۔تقریب میں مہمانوں کو محفوظ کرنے کیلئے لائیو میوزک […]

Read More