انٹرٹینمنٹ

زندگی میں بڑی تبدیلی اس وقت آئی جب دل بہت بری طرح ٹوٹا، نور بخاری

سابقہ اداکارہ نور بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ میری زندگی میں بڑی تبدیلی اس وقت آئی جب میرا دل بہت بری طرح ٹوٹا اور پھر میں نے فلمی دنیا کو چھوڑ کر اللہ کے حکم کے مطابق زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔نور بخاری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق مانگ لی

اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیفر لوپیز نے طلاق کے کاغذات لاس اینجلس کانٹی سپیریئر کورٹ میں جمع کرائے ہیں۔واضح رہے کہ جوڑے نے جولائی 2022 میں لاس ویگس میں شادی کی تھی۔جنیفر لوپیز اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

خوف آتا ہے کہ مردوں کیلئے عورتوں کو ہراساں کرنا کتنا آسان ہے ، سجل علی

سجل علی کا کہنا ہے کہ یہ دیکھ کر خوف آتا ہے کہ مردوں کے لیے عورتوں اور بچوں کو ہراساں کرنا کتنا آسان ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پیش آنے والے ہراسانی کے حالیہ واقعے پر تشویش کا اظہار […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عمران اشرف اور جسی گل بین الاقوامی فلم میں ایک ساتھ نظر آئینگے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف اور بھارتی گلوکار و اداکار جسی گِل کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ یہ دونوں بین الاقوامی فلم میں ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔عمران اشرف اور جسی گِل کا بین الاقوامی فلم میں ایک ساتھ کام کرنا پاکستان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میں اداکاری چھوڑنا چاہتا ہوں ،معروف اداکار عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ اب مزید فلموں میں اداکاری نہیں کرنا چاہتے۔ عامر خان نے بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی ہے جس کا پرومو ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر ریلیز ہوگیا ہے۔ اس پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

تمام بالی ووڈ اسٹارز بیوقوف اور دماغ سے خالی ہیں، کنگنا رناوت

بھارت کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے بالی ووڈ فنکاروں کو بیوقوف اور خالی دماغ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ پارٹیز کسی صدمے سے کم نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے بالی ووڈ فنکاروں کے بارے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ایمی جیکسن جنوبی افریقا کے جنگلات میں اپنا فوٹو گرافی کا شوق پورا کرنے لگیں

برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن جنوبی افریقا کے جنگلات میں اپنا فوٹوگرافی کا شوق پورا کرنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ ایمی جیکسن اس وقت جنوبی افریقا میں موجود ہیں جہاں وہ وائلڈ لائف فوٹو گرافی کے اپنے شوق کو پورا کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر اس حوالے سے تصاویر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ابھیشیک بچن شاہ رخ خان اور سوہانا خان کیلئے ولن بن گئے

شاہ رخ خان کی آنے والی نئی فلم کنگ میں اداکار ابھیشیک بچن ولن کا کردار نبھاتے نظر آئینگے۔ ابھیشیک بچن بھارتی اداکار و فلم ڈائریکٹر سوجوئے گھوش کے آنے والے تھرلر ڈرامہ کنگ میں شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کے مدِ مقابل نظر آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک بچن […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

نسیم شاہ کی پریا نشو چترجی سے مشابہت ،سوشل میڈیا آپس میں لڑ پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے خوبرو نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ اور بھارتی اداکار و سابق ماڈل پریانشو چترجی کے درمیان مشابہت پر سوشل میڈیا صارفین آپس میں لڑ پڑے۔بعض صارفین کے مطابق دونوں شخصیات میں مماثلت نہیں ہے جبکہ بعض صارفین اس بات پر لڑ رہے ہیں کہ کون زیادہ بہتر ہے اور بعض صارفین […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار کورونا کا شکار ، امبانی کی شادی میں شرکت نہیں کرینگے

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ اکشے کمار گزشتہ کچھ دنوں سے نزلہ زکام اور بخار محسوس کررہے تھے، طبیعت ٹھیک نہ ہونے پر اداکار نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ آج آگئی ہے۔اکشے کمار کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں […]

Read More