انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف ایف آئی آر درج

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف جائیداد کی خریداری پر شکایت درج کروا دی گئی ہے۔ یہ مقدمہ بھارتی پینل کوڈ کی دفعہ 409 اعتماد کی مجرمانہ خلاف ورزی کے تحت درج کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کے ایک رہائشی جسونت شاہ نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

حمزہ علی عباسی کی ٹی وی اسکرین پر واپسی، نئے پراجیکٹ ”جان جہاں“ کا ٹیزر جاری

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار حمزہ علی عباسی ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر نظر آئیں گے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حمزہ علی عباسی نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے اپنے نئے پروجیکٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔گزشتہ دنوں پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ہونے والے ایک گیم شو میں میزبان نے اشنا شاہ کی شادی کا اعلان کرتے ہوئے اداکارہ کو مبارک باد دی تھی اس وقت سے ہی اداکارہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی کی شوبز میں انٹری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی بیٹی حنیش قریشی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔حنیش قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے پہلے پراجیکٹ کا پوسٹر فوٹو شیئر کیا ہے۔اُنہوں نے یہ پوسٹر فوٹو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ مختصر فلم ’نقاب‘ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اچھا لڑکا ڈھونڈ کر دیں، شادی کرلوں گی، پرینیتی چوپڑا

بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ انہیں اچھا لڑکا ڈھونڈ دیں، وہ شادی کرلیں گی۔رواں برس کے آغاز میں ہی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں دو بڑی شادیاں ہوئیں۔ کیارا ایڈوانی سدھارتھ ملہوترا کے گھر سدھار گئیں تو اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول بھی جیون ساتھی بنے۔اب پرینیتی چوپڑا کہہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کیریئر شکست کیساتھ اختتام پذیر

بھارتی اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر شکست کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔ اپنے آخری ٹورنامنٹ دبئی چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔دبئی چیمپئن شپ کے پہلے راونڈ میں ثانیہ مرزا امریکی ساتھی کھلاڑی کے ساتھ ڈبلز ایونٹ میں شریک ہوئیں۔ انہیں روسی جوڑی نے اسٹریٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

گوگل پر میری تاریخ پیدائش غلط لکھی ہوئی ہے، مریم نفیس کا انکشاف

اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ گوگل پر ان کی تاریخ پیدائش غلط لکھی ہوئی ہے۔لاہور قلندرز کے لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر پی ایس ایل سے باہراس موقع پر مریم نفیس نے کہا کہ یاسر شاہ اور عبدالرزاق کے تکے غلط ہو رہے ہیں، اس لیے یہ رو رہے ہیں۔سابق کرکٹر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فیض کی شاعری پڑھ کر دل کرتا ہے، جیل جاؤں، جاوید اختر

بھارتی شاعر جاوید اختر کا کہنا ہے کہ فیض کی شاعری میں چاندنی والی خوبی ہے، جہاں اترے منظر کو خوب صورت بنا دیتی ہے، جیل کوئی خوبصورت جگہ نہیں مگر، فیض کی شاعری پڑھ کر دل کرتا ہے، جیل جاؤں۔لاہور میں فیض فیسٹیول کے آخری روز ممتاز بھارتی شاعر جاوید اختر نے لاہوریوں کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اُشنا شاہ اور حمزہ امین کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستانی خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ اور ان کے منگیتر معروف گالفر حمزہ امین رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس کے اختتام پر اُشنا شاہ نے اپنے دیرینہ دوست حمزہ امین سے منگنی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد سے ہی ان دونوں کی شادی کی چِہ می […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلمان بھارتی سیاستدان سے شادی کرلی

ممبئی: خوبرو بالی ووڈ اداکارہ اور سماجی رُکن سوارا بھاسکر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارت کی سیاسی پارٹی سماج وادی کے رُکن فہد احمد سے شادی کر لی۔وِیرے دی ویڈنگ اسٹار سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر بھی اپنی شادی کی تصدیق کی ہے کہ انہوں […]

Read More