جمائما خان کی فلم میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا، سجل علی
پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ جمائما خان کی فلم میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا۔لندن میں جمائما خان کی فلم کے پریمیئر میں سجل علی نے کہا کہ عالمی سطح کی فلم میں پاکستان کی نمائندگی پر فخر ہے۔سجل علی نے کہا کہ شیکھر کپور کے ساتھ کام اور […]