انٹرٹینمنٹ

وینا ملک نے ‘نفسیات ‘ کی ڈگری مکمل کرلی

لاہور:وینا ملک کا کہنا ہے کہ میڈیا سے بریک کے دوران انہوں نے سائیکالوجی میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی اور ماسٹرز کے امتحانات بھی دیئے ہیں، جس کا ابھی نتیجہ نہیں آیا، وینا کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہارورڈ میڈیکل سکول سے ذہنی صحت کے حوالے سے کچھ کورسز میں سرٹیفکیٹس بھی حاصل […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہو چکا ،شادیاں کاروباری معاہدوں کی طرح ہورہی ہیں، اداکارہ متھیرا

لاہور:ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف ماڈل و اداکارہ متھیرا نے پاکستان میں تیزی سے پھیلتی بے راہ روی پر شکوے کا اظہار کردیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہو چکا ہے ۔پاکستانی سماج میں شادیاں بھی کاروباری معاہدوں کی طرح ہورہی ہیں اور والدین بھی پیسہ اور حیثیت دیکھ کر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہر ملک عمومی طور پر مختلف،بالی ووڈ میں کام کیلئے جگاڑہوتا ہے: پریانکا چوپڑا

ممبئی: خوبرو بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ ہر ملک عمومی طور پر مختلف ہوتا ہے، ہر جگہ اپنے ثقافتی طریقے ہوتے ہیں جنہیں ہم پسند کرتے ہیں اور جس طرح ہم کام کرتے ہیں۔ ایک بڑا فرق جو میں نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے درمیان دیکھا وہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سوناکشی سنہا کے مہنگے منگل سوتر کی دھوم

ممبئی:بالی کی معروف اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے اس خاص موقع کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ ایک خوبصورت لال ساڑھی اور 13.6 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی منگل سوتر پہنے دکھائی دیں۔اداکارہ نے اپنے شوہر کے لئے جذباتی پیغام بھی لکھا آج اور ہمیشہ تمہاری لمبی عمر کی دعا کرتی ہوں، میرے شوہر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ٹائیگر شیروف کی ہیروئن بن کر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا: کریتی سینن

ممبئی:بھارت کی نامور اداکارہ کریتی سینن نے اعتراف کیا کہ انہیں ٹائیگر شیروف کی ہیروئن بن کر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور ٹائیگر کی ہیروئن کا ٹیگ ہٹانے میں برسوں لگ گئے۔ انٹرویو کے دوران کریتی کا کہنا تھا کہ انہیں ابتدائی دنوں میں صرف ٹائیگر شروف کی ہیروئن قرار دیا جاتا ہے۔ کریتی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں؟راز افشاں

ممبئی:بھارتی فلم رئیس میں ماہرہ خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مدمقابل کام کیا تھا، رئیس ماہرہ خان کے کیرئیر میں بالی ووڈ کی پہلی اور آخری فلم ثابت ہوئی تھی، کیونکہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے انہیں فلم کی ریلیز سے قبل ہی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی تھیں۔انتہا پسندوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا دور میں ٹرولنگ زندگی کا لازمی حصہ : کاجول

ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نیکہا ہے کہ سوشل میڈیا کے دور میں مشہور شخصیات کے لیے ٹرولنگ زندگی کا لازمی حصہ بن گئی ،کاجول نے ایک تقریب کے دوران سوشل میڈیا ٹرولنگ سے نمٹنے، کیریئر میں توازن برقرار کھنے اور مشہور شخصیات کی زندگی کی پیچیدگیوں پر کھل کر بات کی۔ سوشل میڈیا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ریحام خان کا ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ

لاہور:بانی پی ٹٰ آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے حال ہی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہانیہ عامر میری دریافت ہیں جس پر مجھے بہت فخر ہے، انہیں شادی کے بجائے اپنے کیریئر پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔انہو ں نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ فلم جانان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نوال سعید کی سیاہ جوڑے میں دلکش ادائیں

لاہور:نوال سعید نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ اپنے منفرد فیشن اور سٹائل کے لیے بھی جانی جاتی ہیں، ان کے چاہنے والے ہمیشہ ان کے ہر نئے انداز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں جو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش

آسام:انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)سٹے بازی کی ایپ میں نامور شخصیات کے ملوث ہونے کا سراغ لگانے کیلیے تحقیقات کررہی ہے جس نے آئی پی ایل جیسی لیگ میں سٹے بازی کی راہ ہموار کی۔بیٹنگ ایپ کی اشتہاری مہم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے شبہے میں اداکارہ سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پانچ گھنٹے طویل تفتیش […]

Read More