انٹرٹینمنٹ دلچسپ و عجیب

مادھوری ڈکشٹ نے میرا دل یہ پکاارے آجا پر وائرل لڑکی کے ڈانس اسٹیپس کو دوبارہ بنایا

مادھوری دیوانگی میں، وائرل لڑکی کی میرا دل یہ پکرے آجا ویڈیو دوبارہ بنائی۔ مادھوری ایک خوبصورت موتیوں والی ساڑھی میں ملبوس ہے، اپنی وینٹی وین میں جگہ لے رہی ہے، اس نے زیادہ تر صرف اصلی اسٹیپس کو دوبارہ بنایا ہے لیکن تجرباتی ڈانسر ہونے کے ناطے اس نے اس پر اپنا عنصر بھی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی کامیڈین اداکار پریش راول کے خلاف پولیس میں شکایت درج

کلکتہ:بھارتی کامیڈین اداکار پریش راول کے خلاف بنگالی مخالف تبصرہ کرنے پر پولیس میں شکایت درج کروادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ویسٹ بنگال کے ریاستی سیکرٹری محمد سلیم نے بھارتی اداکار اور بی جے پی کے رہنما پریش راول کے خلاف بنگال مخالفت تبصرہ کرنے پر پولیس میں شکایت درج کرواد […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکار جوبن نوتیال حادثے میں شدید زخمی،کہنی اور پسلیاں ٹوٹ گئیں

ممبئی:بھارتی نوجوان گلوکار جوبن نوتیال سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشہت روز مبینہ حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے گلوکار کی کہنی اور پپتلیاں ٹوٹ گئی جبکہ سر پر بھی گہری چوٹ آئی ہے۔جوبن نوتیال کی عمارت کی سیڑھیوں سے گرنے کے فوری بعد ہسپتال منتقل کیا گیا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کریتی سینن کا پربھاس سے شادی کی افواہوں کے حوالے سے بیان سامنے آگیا

ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ کریتی سینن نے باہوبلی اسٹار پربھاس سے تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔کریتی سینن نے انسٹاگرام پراسٹوری پوسٹ کرتے پربھاس سے تعلقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا۔اپنی انسٹاگرام سٹوری میں انہوں نے لکھا کہ ان کے کواسٹارورون دھون ریئلٹی شو میں کچھ زیادہ ہی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ارباب خان سے شادی پر اطالوی اداکارہ جارجیا آندریانی کا بیان آگیا

ممبئی:اطالوی ماڈل اور ہالی ووڈ ڈانسر واداکارہ جارجیا آندریانی کا ارباب خان سے شادی کرنے سے متعلق بیان سانے آگیا۔ملائکہ اروڑا سے طلاق کے بعد ارباب خان4برس سے جارجیا آندریانی کو ڈیٹ کررہے ہیں تاہم دونوں کی جانب سے شادی کے حوالے سے کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا۔جارجیا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

چار عشروں سے خوابیدہ آتش فشا ں دوبارہ سرگرم ہوگیا

ہوائی،امریکہ:دنیا میں سب سے بڑے آتش فشا ں پہاڑ ی سلسلے نے38سال بعد دوبارہ انگڑائی لی ہے اور لاوا اگلنا شروع کردیا ہے۔امریکی ریاست ہوائی میں واقع مونالوآؤآتش فشاں پہاڑ کی سرگرمی سے ریکٹر پیمانے پر5شدت کے کئی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور اس سے قبل ہی پہاڑ نے لاوا اور گرم راکھ ابلنا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سخت کووڈ پالیسی،چین میں حکومت کیخلاف مظاہروں میں شدت

بیجنگ:کرونا کے تناظر میں عائد سخت پابندیوں کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شدت آگئی ہے جب کہ مظاہرین صدر شی جن پنگ سے استعفےٰ کا مطالبہ بھی کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ تین روز سے جاری احتجاج کے دوران مظاہرین بیجنگ،تجارتی مرکز سمیت دیگر کئی شہروں میں سڑکوں پر نظر آرہے ہیں جہاں پر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی100ویں سالگرہ کے موقع پر فلم فیسٹیول

ممبئی:لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی100ویں سالگرہ کے موقع پر اہم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔فیسٹیول میں دلیپ کمار کی مشہور فلموں کو ایک بار پھر سینما گھروں میں ریلیز کیا گیا۔مرحوم اداکارہ کی فلمیں بڑی سکرین پر دیکھ کر اداکار کے مداح ایک بار پھر اپنے پسندیدہ لمحات کو دہرا سکیں گے۔دلیپ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے سینئر اداکار وکرم گوکھلے انتقال کر گئے

پونے:وکرم گوکھلے کئی دنوں سے پونے کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے انہیں حالت بگڑنے کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار زندگی کی بازی ہار گئے۔وکرم گوکھلے نے امیتابھ بچن کی فلم”پروانہ“ سے اداکاری کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

علی ظفر نے خواجہ سراؤں کو بھی لکس ایوارڈز دینے کا مطالبہ کردیا

لاہور:پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے لکس سٹائل ایوارڈ کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواجہ سراؤں کو بھی ایوارڈ سے نوازیں ساتھ ہی انہوں نے خواجہ سراؤں کیلئے آواز اٹھائی۔علی ظفر نے کہا کہ ہم اداکار تو نظروں میں آتے رہتے ہیں ہمیں تو شہرت ملتی رہتی ہے مگر خواجہ سراؤں […]

Read More