فلم ٹائیگر 3 کے ٹریلر کی تاریخ سامنے آگئی
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ، ٹائیگر تھری کا ٹریلر جاری کرنے کی تاریخ سامنے آگئی ۔سلمان خان کی نئی آنیوالی فلم ٹائیگر تھری منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں سے اب تک کی بہترین فلم ہوگی ۔اس حوالے سے یش راج فلمز کی جانب سے سماجی […]