پاکستان جرائم

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کرلی

عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے معزرت کرلی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت پر کیس کی سماعت ہوئی ۔آئی جی […]

Read More
جرائم

کپڑوں میں کلف لگا کر منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

ائیر پورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے کیلئے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی ۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر رضوان حیدر دبئی جانے کیلئے ملتان ائیر پورٹ پہنچا تھا ۔مسافر نے مذکورہ منشیات نہایت مہارت سے کلف لگے کپڑوں […]

Read More
پاکستان جرائم

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہبا زگل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا ایف آئی اے کو شہبا زگل کو فوری گرفتار کرنے کا حکم بھی دیدیا جج طاہر عباس نے ہدایت کی کہ شہبا زگل […]

Read More
تازہ ترین جرائم

پرویز الٰہی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب ، پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو ایف آئی اے نے ایک اور کیس میں گرفتار کیاہے ۔گرفتاری کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ضلع کچہری پہنچا دیا گیا۔24 […]

Read More
جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی ، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز ملتان اور فیصل آباد نے کارروئیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان سوشل میڈیاپر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اپلوڈ کرنے میںملوث تھے ، ملزمان کو بورے والا سے گرفتار کیاگیا ۔سائبر کرائم سرکل ملتان نے ٹھل حمزہ سے ملزم محمد آصف […]

Read More
پاکستان جرائم

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد کا ترمیمی جواب جمع

عدالتی حکم کے باوجود شیری مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کی جانب سے ترمیمی جواب جمع کرا دیا گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالت حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے […]

Read More
جرائم

راولپنڈی ،13 سالہ لڑکی سے تین ملزمان کی مبینہ زیادتی

راولپنڈی کی گلستان کالونی میں تیرہ سال کی یتیم لڑکی کو تین ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور بال بھی کاٹ دیئے ۔پولیس نے لڑکی کی کرن کیخلاف مقدمہ در ج کرلیا ، ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔لڑکی کا میڈیکل کرایا جارہاہے جبکہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیاجائیگا۔دوسری جانب نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس […]

Read More
جرائم

ہوشیار رہیں ، اکاﺅنٹ سے رقم نکلوانے کا نیا فراڈسامنے آگیا

کوریئر سروس کے نمائندے بن کر شہریوں کو گفٹ بھجوانے اور پھر ریسیو نگ پیپر پر انگوٹھے کا نشان لیکر بینک اکاﺅنٹ سے رقم نکلوانے کا نیا فراد سامنے آگیا ۔ایف آئی اے گوجرانوالہ سائبر کاءونگ نے چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ہے ۔ چار رکنی گروہ میں بینک منیجر بھی شامل ہے ، […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، بلڈر سے بھتا مانگنے پر ایس بی سی اے کے تین انسپکٹر ز گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں زیر تعمیر عمارت کے بلڈر سے 40 لاکھ روپے بھتا مانگنے پر پرپریڈی پولیس نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے تین سینٹر انسپکٹر ز کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ساﺅتھ اسد رضا کے مطابق گرفتار افسران میں ایس بی سی اے کے تین سینئر بلڈنگ انسپکٹر عمیر امین اور ظفر […]

Read More
جرائم

وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

وفاقی پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کیخلاف دہشتگردی سمیت 8 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے ۔وفاقی پولیس نے مولانا کیخلاف دہشتگری کی دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا ہے ، مقدمے میں مولانا اور ان کے گارڈز کو نامزد کیا گیا ہے ۔مولانا پر […]

Read More