پاکستان جرائم

بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیاگیا

بٹگرام چیئرلفٹ واقعے کے بعد لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیاگیا ۔ چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کوبھی سیل کردیاگیا ہے اور گرفتار ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کی جارہی ہے ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کوتاہی برتنے پر گرفتار کیاگیا ہے ایف آئی آر میں کوتاہی […]

Read More
تازہ ترین جرائم صحت

رضوانہ تشدد کیس ، جج عاصم کو نوکری سے برخاست کرنے ک درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کیاجائے ۔درخواست سول سوسائٹی نیٹ […]

Read More
جرائم

نوشہرہ، میڈیکل کالج کے لیکچرار کا لیڈی ڈاکٹر پر مبینہ تشدد

نوشہرہ کے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں میڈیکل کالج کے لیکچرار کا لیڈی ڈاکٹر پر مبینہ تشدد، خاتون نےالزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر عامر نے مارا پیٹا اور گالیاں دیں۔لیڈی ڈاکٹر کی شکایت پر ڈاکٹر اور کلرک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔خاتون ڈاکٹر نے تشدد کرنے والے ڈاکٹر کی والدہ کی فیزیوتھراپی […]

Read More
پاکستان جرائم

تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروادیا

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسلام آباد پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشددکرتی تھیں ، مجھے ڈنڈوں ، لوہے کی سلاخوں اور دیگر چیزوں سے مارا جاتا تھا۔غصے میں آکر […]

Read More
تازہ ترین جرائم

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیاگیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ایف آئی اے کی جانب سے چند روز قبل سابق وزیراعظم کیخلاف در ج کی گئی ایف آئی آر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کی شق نمبر پانچ کا استعمال کیاگیا تھا۔ایف آئی اے کے […]

Read More
پاکستان جرائم

جڑانوالہ میں پولیس نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا ، سعید غنی

پی پی رہنما سعید غی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پولیس نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا اس کیس کی تحقیقات میں پولیس کی نااہلی کو بھی دیکھنا چاہیے ۔سعید غنی اور سینیٹر وقار مہدی نے سینٹ پیٹر کس چرچ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک اقلیتوں کا […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، فائرنگ سے پی پی کا مقامی عہدیدار جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے پی پی کا مقامی عہدیدار امجد حسین جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق مقتول کو دس گولیاں ماری گئیں ، لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر پانچ ملزمان سوات تھے ، تین نے فائرنگ کی ۔ایس ایس پی کے مطابق […]

Read More
جرائم

خاتون کو سوشل میڈیا پر بدنام کرنیوالا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا،ایف آئی اے کے مطابق محمد رضوان باری نامی ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیاگیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے متاثرہ خاتون کے نام سے ای […]

Read More
جرائم

رانا ثنا ءکی بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے معذرت

رانا ثنا ءنے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے صاف معذرت کرلی ۔سابق وزیر داخلہ رانا ثنا ءاللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں ۔رانا ثناءاللہ نے وزارت سے سبکدوشی کے بعد سرکاری رہائشگاہ خالی کردی ۔سابق وزیر داخلہ نے سرکاری گاڑی اور سکیورٹی بھی واپس کردی ۔

Read More
انٹرٹینمنٹ جرائم

اداکارہ صوفیہ مرزا اور ان کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری

دبئی کے تاجر کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کرانے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداکارہ صوفیہ مرزا اور ان کی بہن مریم مرزا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔اداکارہ صوفیہ مرزا نے دبئی کے تاجر کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کرائے جس پر تاجر نے اسلام آباد میں مقدمہ درج کرایا۔اسلام آباد کی […]

Read More