جرائم

رضوانہ کی طبیعت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہوجاتی ہے ، الفرید ظفر

پوسٹ گریجویٹ کالج لاہور کے پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے بتایا ہے کہ تشدد کا شکار ہونیوالی گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہوجاتی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ دو ز رضوانہ کیلئے اہم ہیں طبیعت بگڑنے پر رضوانہ کو اکسیجن لگانا پڑتی ہے ۔پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ رضوانہ […]

Read More
جرائم

چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنیوالا بھائی گرفتار

چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنیوالا بھائی گرفتار کرلیاگیا ۔چونیاں میں بھائی نے اپنی اٹھارہ سالہ بہن کو قتل کردیا ، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیاہے ۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جسے بھائی نے قتل کردیا لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا ہے ۔

Read More
پاکستان جرائم

باجوڑ دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی چیکنگ سخت

باجوڑ دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی چیکنگ سخت کردی گئی ۔ اس حوالے ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں سکیورٹی چیکنگ سخت کردی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہائی سکیورٹی زون کے علاوہ شہر بھر کے تمام راستے کھلے ہیں ہائی سکیورٹی زون میں سرینا اور ایکسپریس […]

Read More
جرائم

کراچی ، غیرت کے نام پر شوہر قتل ، بیوی زخمی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر ، پہلوان گوٹھہ میں فائرنگ سے میاں جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہوگئی ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا ہے فائرنگ کرنیوالا شخص زخمی خاتون کا بھائی اورمقتول کا سالہ ہے ، خاتون اور مرد نے پسند کی شادی کی تھی ۔میاں اور بیوی […]

Read More
پاکستان جرائم

خیبر ، چیک پوسٹ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ

ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ اور ستی بم سے حملہ کیا۔پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہوگئے دوسری جان باڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر کے قتل میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے پولیس سب انسپکٹر کو گذشتہ سال شہید کیاتھا۔

Read More
جرائم

کراچی؛ ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل میں اہم پیشرفت

کراچی: ڈیفنس میں ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل کے واقعے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں استعمال کی جانے والی گاڑی کے مالک تک پولیس پہنچ گئی، گاڑی قانونی ہے اور کئی مرتبہ فروخت ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ گاڑی […]

Read More
پاکستان جرائم

9 مئی کو جو ہوا وہ ہماری پارٹی کی پالیسی نہیں!علی محمدخان

مردان : سنٹرل جیل مردان سے رہائی کے بعد پی آئی کے رہنما علی محمد خان کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا نو مئی کو جس نے بھی غلط کیا ، اسے سزا منی چاہیے ان پر نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کا جھوٹاالزام لگایا گیا ، نو مئی کو جو ہوا وہ […]

Read More
جرائم

کچے میں آپریشن کے بعد واپس جانیوالی پولیس پارٹی کو ڈاکوﺅں نے گھیر لیا

کچے کے علاقے میں آپریشن کے بعد واپس جانیوالی پولیس پارٹی کو ڈاکوﺅں نے گھیرلیا اور اہلکار کو گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا۔کچے میں رحیم یار خان پولیس نے ڈاکوﺅں کیخلاف آپریشن کیا اور مقابلے میں 6 ڈاکوﺅںکو ہلاک کردیا جن کا تعلق اندھڑ گینگ سے بتایا گیا ہے ، پولیس پارٹی واپس روانہ ہوئی […]

Read More
جرائم

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار

جہلم سے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیاگیا۔تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ظفر اقبال کو چند روز قبل گرفتار کیا گیا تھا ، چوہدری ظفر اقبال کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار […]

Read More
جرائم

مسافر کوچ ڈمپر سے ٹکراگئی ، جانی نقصان ہوگیا ، امدادی ٹیمیں روانہ

جامشورو کے قریب موٹروے پر مسافر کوچ ڈمپر سے ٹکرانے سے ایک مسافر موقع پر جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔حادثہ نوری آباد کے علاقے میں ایم نائن موٹروے پر پیش آیا ، مسافرو ں سے بھری کوچ لاڑکانہ سے کراچی جارہی تھی کہ ڈرائیور کی غفلت کے سبب ڈمپر سے ٹکرا گئی ۔حادثے میں […]

Read More