جرائم

خیبر، دستی بم کا دھماکہ ، 1 شخص جاں بحق

صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر خیبر مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکہ ہوا ہے ۔خیبر پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔خیبر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے پاک افغان […]

Read More
جرائم

کرچی ، سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ، اہلکار وملزم زخمی

کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔واقعے کے حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر نے بتایا کہ واقعے میں پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد اسٹریٹ کرمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے […]

Read More
جرائم

پشاور ائیر پورٹ پر دو لاکھ 29 ہزار ریال ضبط ،مسافر گرفتار

پشاور کے باچا خان ائیر پورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ 29 ہزار 500 ریال بیرون ملک لے جانے کی کوشش کرنیوالے مسافر کو گرفتار کرلیا۔کسٹمز حکام نے غیر ملکی کرنسی ضبط کرکے ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی ۔دوسری جانب ڈالر ، چینی ،کھاد اور پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک […]

Read More
تازہ ترین جرائم

کراچی ، فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق جبکہ دو افراد زمی ہوگئے ۔جھگڑا بجلی کی تاروں میں کنڈا لگانے پر ہوا فائرنگ کرنیوالا گروپ چوری کی بجلی کے بدلے رقم وصول کرتا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق حبیب اللہ جماعت اسلامی کا کونسلر ہے ۔کارکن […]

Read More
تازہ ترین جرائم

چینی ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف بھی کریک ڈاﺅن

چینی ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف بھی کریک ڈاﺅن کا سلسلہ جاری ہے ، خفیہ اداروں کی اطلاع پر ڈیراسماعیل خان میں کارروائی کے دوران پانچ سو اڑتیس ٹن چینی برآمد کرلی گئی ۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شہر کے مختلف مقامات پر گوداموں میں چھاپے مارے گئے چھاپوں کے بعد ملک میں چینی کی قیمت میں کمی […]

Read More
جرائم

جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے اسپیشل یونٹ بنانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے پنجاب میں اسپیشل یونٹ بنانے کا حکم دیدیا ۔جسٹس طارق سلیم نے سیالکوٹ میں گینگ ریپ کی شکار خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔انہوں نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کئی کیسز ناقص تفتیش کی وجہ سے عدالتوں میں فیل ہوجاتے […]

Read More
جرائم

جعلی رسید کیس ، بشریٰ بی بی کی وائس میچنگ کیلئے تفتیشی افسر کی استدعا منظور

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں بارہ ستمبر تک توسیع کردی جبکہ ان کی وائس میچنگ کیلئے کی گئی تفتیش افسر کی استدعا منظور کرلی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ جعلی […]

Read More
جرائم

کراچی ، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے بات بیٹا جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی 2 نمبر میں بک شاپ پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے ،علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان لوٹ مار کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔عینی شاہد نے بتایا کہ دو ڈاکو دکان کے اندر آئے جبکہ ایک ملزم باہر کھڑا رہا۔باپ محمد […]

Read More
جرائم

جہلم ، ایک شخص بیوی اور دو سالیوں سمیت قتل

جہلم میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص اس کی بیوی اور دو سالیوں کو قتل کردیا۔جہلم کے علاقے لنگر پور میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ۔فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود شخص اس کی بیوی اور دو سالیاں موقع پر ہی جاں […]

Read More
تازہ ترین جرائم

شہر یارآفریدی اور شاندانہ گلزار کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع

اسلام آبادہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو 3 ایم پی او اختیارات استعمال کرنے سے تاحکم ثانی روک دیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے استفسار کیا کہ ڈپٹی کمشنر بطور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کس اختیار کے تحت ایم پی او آرڈر جاری کررہے ہیں ؟عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سے مکالمہ کیا […]

Read More