لاہور سے القاعدہ کے دواہم کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔لاہور سے القاعدہ کے دواہم کمانڈر کاشان اور حسن کو گرفتار کرلیا گیا ہے دہشتگردوں سے بارودی مواد ، ہینڈ گرنیڈ ،ڈیٹونیٹر اور اسلحہ برآمد کیاگیا ہے ۔دہشتگردوں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری کردی […]