جرائم

باپ کا بدلہ لے لیا ، 16 سالہ ملزم کے قتل کی واردات کے بعد نعرے

اوکاڑہ میں سولہ سالہ لڑکے نے اپنے باپ کے قاتل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔اوکاڑہ کے علاقے میں سولہ سال کے لڑکے نے مخالف پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم قتل کے بعد جائے وقوعہ پر آوازیں لگا تا رہا کہ باپ کے […]

Read More
جرائم

کراچی میں 7 سالہ بچی اندھی گولی کا نشانہ بن گئی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سات سال کی بچی اندھی گولی کا نشانہ بن گئی ، نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن اور بفرزون کے قریب ممکنہ طورپر روڈ کے دوسری جانب سے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔بچی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھی کہ اچانک گولی آکر اس کے سر […]

Read More
تازہ ترین جرائم

عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس ، ریکارڈ چیئرمین نیب کو بھیجنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم حسین ودیگر کے خلاف سترہ ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے ریفرنس کا تمام ریکارڈ چیئرین نیب کو بھیجنے کا حکم دیدیا ۔احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے چار ستمبر کو ریفرنس واپس نیب کو بھیجنے کا فیصلہ دیاتھا۔ڈاکٹر عاصم ودیگر کیخلاف گیس کے ٹھیکوں کی مد […]

Read More
پاکستان جرائم

ڈاکٹر یاسمین راشد کی علاج کیلئے درخواست منظور

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کینسر کے علاج کیلئے درخواست منظور کرلی ۔یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال میں کینسر کے ٹیسٹ کرانے کی اجازت مانگی تھی جس پر عدالت نے جیل حکام کو ان کے سروسز ہسپتال سے کینسر ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا ۔اس حوالے سے […]

Read More
جرائم

موبائل فون خرید وفروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے موبائل فونز کی خرید وفروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث کمپنی ٹیک زون سے 32 لاکھ روپے برآمد کرلئے زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی کے دوران غیر قانونی طورپر درآمد کئے گئے 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت […]

Read More
تازہ ترین جرائم

کراچی ، فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ضیاءالرحمان جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ضیاءالرحمان جاں بحق ہوگئے ۔پولیس نے فائرنگ کی جگہ سے نائن ایم ایم اور تیس بور پستول کے دس سے زائد خول قبضے میں لے لیے ۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں دو ہتھیار استعمال کیے گئے، واقعہ ٹارگٹ […]

Read More
جرائم

جناح ہاﺅس حملہ کیس، عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج

لاہور ، انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاﺅس پرحملے کے کیس میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، اے ٹی سی کی ایڈمن جج عبہیر گل خان نے […]

Read More
تازہ ترین جرائم

جعلی رسیدوں کا کیس ، بشریٰ بی بی کی ضمانت پر سماعت آج 12 بجے ہوگی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ جعلی رسیدیں جمع کرانے کے کیس کی سماعت آج 12 بجے مقرر کردی ۔بشریٰ بی بی کی ضمانت پر آج جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں سماعت ہوگی ۔جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں […]

Read More
جرائم

پشاور، چوری کے پیسوں میں حصہ نہ دینے پر دوستوں نے دوستوں کا قتل کردیا

پشاور میں چوری کے پیسوں میں حصہ نہ دینے پر دوستوں کے ہاتھوں دوست کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔پشاور کے علاقہ داود زئی میں 2 نوجوانوں کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا ، مقتولین کے قاتل قریبی دوست نکلے جس کے بعد وارددات کے بعد واردات میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کیاگیا […]

Read More
جرائم

اسلام آباد ، پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے اور ملزم چھڑوانیوالے 9 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے اور ملزم چھڑوانیوالے نو غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرلیاگیا ۔تھانہ شالیمار کی حدود میں پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا ، گاڑی سوار کے 10 سے 15 ساتھیوں نے اہلکاروں پر حملہ کیا۔پولیس نے کہا کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد نو نائیجرین باشندوں کو گرفتار […]

Read More