جرائم

9مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، خدیجہ شاہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جناح ہاﺅس اور عسکری ٹاور میں جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں ۔لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کیخلاف دو مقدمات ، جناح ہاﺅس اور عسکری ٹاور میں جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس سے متعلق جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی یں دو رکنی بینچ نے سماعت […]

Read More
پاکستان جرائم

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان

نیب یفرنسز میں سابق وزیراعظم نوا ز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کاامکان ہے ۔نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں اشتہاری ہیں ، ایون فیلڈ ریفرنس میں ان کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ العزیز یہ اسٹیبل ملزم ریفرنس میں […]

Read More
پاکستان جرائم

ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی بری

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو ایفیڈرین کیس میں بری کردیا ۔عدالت عالیہ نے حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دیدیا۔

Read More
تازہ ترین جرائم

عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا ۔عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستوں پر انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے […]

Read More
پاکستان جرائم

خاور مانیکا نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا ۔عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 14 نومبر تک ملتوی کردی ، جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی ۔خاور مانیکا نے […]

Read More
جرائم

کراچی ، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی کے علاقے نیپئر میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے ۔ رپورٹس کے مطابق مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونیوالا شہری بھی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ملزمان عید گاہ کے علاقے میں شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے اطلاع پر ملزمان سے مقابلہ ہوا ۔ہلاک ملزمان […]

Read More
جرائم

سیالکوٹ ، مسجد میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، 1 زخمی

سیالکوٹ کے علاقے منڈیکی چوک میں واقع مسجد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔مقامی پویس کے مطابق نماز فجر کے دوران موٹر سائیکل سوار 3 افراد مسجد کے باہر پہنچے ۔دومسلح ملزمان نے مسجد کے اندر داخل ہو کر فائرنگ کی جبکہ ایک باہر […]

Read More
جرائم

شکار پور ، ڈاکوﺅں کے ہاتھوں SHO سمیت 6 پولیس اہلکار اغواء

شکار پور میں خان پور کے علاقے کچے کوٹ شاہو میں پولیس چوکی پر ڈاکوﺅں نے حملہ کردیا ۔ڈاکوءپولیس چوکی پر موجود تمام اہلکاروں کو اغواءکرکے کچے میں لے گئے ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او کوٹ شاہو محبوب بروہی اور ہیڈ محرر سمیت پانچ اہلکاروں کو اغواءکرلیاگیا ہے ۔دوسری […]

Read More
جرائم

کراچی ، بنگلے کے مالک کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو زخمی

کراچی کے علاقے فیڈرل ہی ایریا بلاک 6 میں بنگلے کے مالک کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو زخمی ہوگیا ۔زخمی ملزم روشن کو پولیس نے گرفتار کرکے اسپتال منتقل کردیا ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چا ر ملزمان گھر میں گھسنے کی کوشش کررہے تھے ایک ملزم گھر کے اندر آیا تو […]

Read More
پاکستان جرائم

لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی الیکٹرانک اشیاءبرآمد

کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کے عملے نے کراچی بندر گاہ پر کارروائی کرتے ہوئے بلیوں کی خوراک پر مبنی لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی مہنگی الیکٹرانک اشیاءبرآمد کرلیں ۔19 ستمبر کو کراچی پہنچنے والے مذکورہ کنٹینر کی کلیئرنس کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا ۔جانچ پڑتال میں کنٹینر سے 3 کروڑ روپے مالیت […]

Read More