لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2کارندے گرفتار
کوہاٹ:ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار کر لئے۔ایف آئی اے کوہاٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان کی شناخت حبیب الرحمان اور نوید احمد کے نام سے ہوئی، ملزمان کو چھاپہ مار کارروائی میں پشت بازار باجوڑ سے گرفتار کیا […]