جرائم

اے این ایف کارروائیاں، منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار

راچی:اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے 7 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 12 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں سیالکوٹ، لاہور، پشین، کراچی، سکھر اور پشاور میں کی گئیں۔ کارروائیوں کے دوران 685 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی، پکڑی گئی منشیات میں 612 کلو افیون، […]

Read More
جرائم

عید کے روز بیوی کو تیز دھار چھری سے قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور:لاہور میں رائیونڈ کے علاقہ میں عید کے روز بیوی کو تیز دھار چھری کے وار کر کے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا۔انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ شرافت علی نے کہا کہ ملزم نے گھریلو ناچاکی کی بنا پر اپنی بیوی ساجدہ بی بی کو تیز […]

Read More
جرائم

تعلیمی اداروں کے طلبا کو منشیات فروخت کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے تعلیمی اداروں کے طلبا کو منشیات فروخت کرنے والے 5 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں مانسہرہ، اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، حیدرآباد اور سیالکوٹ میں کی گئیں۔ 7 مختلف کارروائیوں میں 11.021 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی، پکڑی گئی منشیات میں 7 کلو 900 […]

Read More
جرائم

اے این ایف نے منشیات برآمد کر کے 4 ملزمان گرفتار کر لئے

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے 4 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں پشاور، مانسہرہ اور قصور میں کی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ 4 مختلف کارروائیوں میں 3.6 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی، پکڑی گئی منشیات میں 1.5 کلو ہیروئن، 1.4 […]

Read More
جرائم

کوئٹہ: گھر میں فائرنگ، آگ لگانے سے 3 بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ:گھر میں فائرنگ اور آگ لگانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع صحبت پور کے گاں دوران خان میں گھر پر حملہ کیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 3 بچے بھی شامل ہیں، واقعہ اراضی کے تنازع پر پیش آیا۔واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع […]

Read More
جرائم

ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ:فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)گوجرانوالہ نے ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔حکام کے مطابق ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو کھاریاں اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا، گرفتار ملزمان کی شناخت ساجد محمود، محمد افضل اور وسکین احمد کے نام سے ہوئی۔ ملزم […]

Read More
جرائم

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف دینی شخصیت مفتی عبدالباقی نورزئی شہید

کوئٹہ: ) نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے معروف دینی شخصیت مفتی عبدالباقی نورزئی کو شہیدکر دیا۔نامعلوم افراد نے ایئرپورٹ کے قریب مفتی عبدالباقی کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، مفتی عبدالباقی نورزئی […]

Read More
جرائم

ساہیوال: شادی سے انکار پر 19 سالہ لڑکی قتل، ملزم فرار

ساہیوال:ساہیوال میں شادی سے انکار پر لڑکے نے 19 سالہ لڑکی کوقتل کر دیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کو عمران نامی لڑکے نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، ملزم عمران کو لڑکی اور اس کی والدہ نے رشتہ دینے سے انکار کیا تھا۔ حکام کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزم فرار […]

Read More
جرائم

اسلام آبادسے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد:ایئرپورٹس سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔اے ایس ایف حکام نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد سے ریاض جانے والی پرواز پر ایک مسافر کے سامان سے 1.960 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ عملے […]

Read More
جرائم

اے این ایف کی مختلف کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے 4 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، راولپنڈی اور قصور میں کی گئیں۔ مختلف کارروائیوں کے دوران 80.470 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی، پکڑی گئی منشیات میں 62 کلو 400 گرام چرس، 15 […]

Read More