جرائم

مراکش کشتی حادثہ:20اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع

گوجرانوالہ: (مراکش کشتی حادثے کے تناظر میں ایف آئی اے کے 20 اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئی۔ایف آئی اے اہلکاروں نے کشتی حادثے کے متاثرین کی ایئرپورٹ پر مبینہ کلیئرنس کی تھی، فیصل آباد ایئرپورٹ پر تعینات 8 اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی، تحقیقات کی زد میں آنے والے 6 اہلکار […]

Read More
جرائم

تین برس میں جنسی زیادتی کے 8276 ملزم گرفتار، 594کو سزا مل سکی

لاہور:گزشتہ تین برس میں پنجاب کی حدود میں جنسی زیادتی کے محض 5.33 فیصد ملزموں کو سزا مل سکی۔ گزشتہ تین سالوں میں گینگ ریپ کے محض 10.66 فیصد جبکہ گینگ ریپ اور ریپ کے دوران قتل کے 35.33 فیصد ملزمان کو سزا سنائی جا سکی۔ 2022 میں ریپ کیسز میں صرف پانچ فیصد ملزمان […]

Read More
جرائم

پشاور: شادی کے 22دن بعد دلہن قتل، شوہر گرفتار

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں شادی کے 22 دن بعد دلہن کو قتل کردیا گیا، پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ 22 سالہ ثنا کی شادی 22دن پہلے ہوئی تھی ، ثنا کے شوہر نے واقعہ کو خودکشی کا رنگ دیا ، مقتولہ کے والد کی درخواست پر شوہر بلال حیدر کو گرفتار کیا گیا […]

Read More
جرائم

پنجاب،سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 23 دہشتگرد گرفتار

لاہور:دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں 200 آئی بی اوز آپریشن کیے گئے جن میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیاں لاہور، جہلم، سیالکوٹ، راولپنڈی، گجرات، میانوالی، سرگودھا، فیصل آباد میں کی گئیں، لاہور سے فتنہ الخوارج کے 7 خطرناک دہشت […]

Read More
جرائم

کراچی ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی: ینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )نے کراچی ایئرپورٹ پر یوگنڈا کی خاتون کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔بق یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون مسافر براستہ دبئی اینٹا بے سے کراچی پہنچی جسے ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا ، گرفتار خاتون نے اپنے اندر منشیات بھرے کیپسولز کی موجودگی […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیاں، 43 کلو سے زائد منشیات برآمد

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 43 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 6 مختلف کارروائیوں میں 43.3 کلوگرام منشیات برآمد کر کے 11 ملزمان کو گرفتار کیا، کارروائیاں سیالکوٹ، کوئٹہ، اسلام آباد اور چکوال میں کی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ […]

Read More
جرائم

بہاولپور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بہاولپور:بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے د وران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ تھانہ مسافر خانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، مارے جانیوالے دونوں ڈاکو سگے بھائی ہیں، دونوں ڈاکوں پر ڈکیتی، قتل اور دیگر […]

Read More
جرائم

سرگودھا ، کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 11 راہ گیر زخمی

سرگودھا:سرگودھا میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 راہ گیر زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق سرگودھا میں خوشاب روڈ سبھر وال کالونی کے قریب ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے گاڑی میں موجود 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 11 راہ گیر زخمی ہوئے ہیں۔ […]

Read More
جرائم

فیصل آباد، 3ملزمان کی ہلاکت: 2ایس ایچ او ز سمیت 6 ملازمین معطل

فیصل آباد:تھانہ صدر تاندلیانوالہ کی حوالات میں 3 ملزمان کی ہلاکت کا معاملے پر 2 ایس ایچ اوز سمیت 6 پولیس ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد ڈاکٹر عابد خاں کی جانب سے ملازمین کو معطل کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، آر پی او نے سنگین غفلت اور لاپرواہی کے […]

Read More
جرائم

پشاور: ملزم نے فائرنگ کر کے بھابھی اور پیش امام کو قتل کر دیا

پشاور:پشاور میں ملزم نے فائرنگ کر کے بھابھی اور پیش امام کو قتل کر دیا۔ بڈھ بیر برہان خیل میں ملزم نے اپنی بھابی پر فائرنگ کی، مقامی پیش امام نے زخمی کو ہسپتال لے جانے کی کوشش کی جس پر ملزم نے طیش میں آ کر پیش امام پر بھی فائرنگ کر دی جس […]

Read More