تازہ ترین معیشت و تجارت

کاروبار ی ہفتے کا آغاز ، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کاروبار ی ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے ۔کاروبار کے دوران 288 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 100 انڈیکس 59 ہزار 374 پوائنٹس ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 59 ہزار 86 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،بجلی ،گیس کے کنکشن منقطع کردیئے جائینگے

اسلام آباد: نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، چار لاکھ نان فائلرز کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ،ایف بی آر نے نان فائلرز کیخلاف باقاعدہ کارروائی شروع کردی اور نان فائلرز کو نوٹسز بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیاہے۔ایف بی آر نے تقریباً چار لاکھ نان فائلرز کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں اور […]

Read More
معیشت و تجارت

روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہوگیا

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی ۔ کاروباری ہفتے کے آخر ی روز کے درمیان انٹربینک میں 26 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید وفروخت 285 روپے ایک پیسے میں جاری ہے ۔گذشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاﺅ 14 پیسے اضافے سے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 59 ہزار عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رحجان ہے ، جہاں سو انڈیکس آج تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزار کی حد عبور کرگیا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 511 پوائنٹس کے اضافے سے 59 ہزار 411 پرآگیا ،گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 58 ہزار 899 پوائنٹس پر بند […]

Read More
معیشت و تجارت

پنجاب ، گندم کی بوائی کاہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر

پنجاب یں اس سال گندم کی بوائی کا ہدف ایک کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر کیاگیا ہے ، اس حوالے سے محکمہ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ گندم کی دو کروڑ 56 لاکھ میٹرک ٹن پیدوار کا حصول ممکن ہوگامحکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار گندم کی کاشتکاروں ماہ ہر صورت مکمل […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اہل ادارے غزہ کیلئے عطیات جمع کرسکتے ہیں ، اسٹیٹ بینک

ترجمان اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ تمام اہل اور خیراتی ادارے غزہ کیلئے عطیات جمع کرسکتے ہیں اور جمع کررہے ہیں ۔ترجما اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو غزہ کیلئے عطیات جمع کرنے سے روکے جانے کے دعوﺅں کی تردید کردی ہے۔ترجمان نے ایسے تمام دعوﺅں کو جعلی خبر قرار دیا ہے

Read More
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ ملک میں 500 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا دو لاکھ سوالہ ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا ۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاﺅ گیارہ ڈالرز کے اضافے سے دو ہزار دو ڈالرز فی اونس […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

امریکی ڈالر اڑان بھرنے کے بعد کئی روز سے نیچے کی جانب گامزن ہے ، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہوگیا ۔ گذشتہ روز کا روبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، آج بھی ڈالر مزید سستا

انٹر بینک میں گذشتہ روز کی طرح آ ج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہوکر 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز میں ہی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی صارفین پر چالیس ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی بجلی تین روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔سی پی پی اے نے بجلی تین روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے ۔یہ اضافہ اکتوبر 2023 کی ماہانہ فیول […]

Read More