معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہو ا ہے ۔ملک میں 2600روپے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کا سونا دو لاکھ اکیس ہزار روپے فی تولہ ہوگیا ۔2229 روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کے دس […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر ے چند پیسے مہنگا ہو کر اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے انٹر بینک میں ڈالر آٹھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہوگیا ، گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آض بھی […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس 61 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کرکے تاریخ رقم کردی ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 61 ہزار 302 کی تاریخ سطح پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سو انڈیکس 60 ہزار 730 […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 800 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ ملک میں آٹھ سو روپے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کا سونا دو لاکھ اٹھارہ ہزار چار سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاﺅ تین ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 13 ڈالر فی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ایشیا ئی ترقیاتی بینک کی اٹھارہ کروڑ ڈالر ز قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ڈالرز کا قرض دینے کی منطوری دیدی ہے ۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس رقسم سے پنجاب میں پانی کی سپلائی کے منصوبے مکمل کیے جائینگے ۔ایشیا ئی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پنجاب میں سالڈ ویسٹ کے منصوبوں پر بھی کام […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے 55 پیسے کا ہوگیا

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر نو پیسے سستا ہوکر 285 روپے 55 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز نٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی سامنے آئی ہے جب […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

یو اے ای پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالر ز کی سرمایہ کاری کریگا

یو اے ای پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالر ز کی سرمایہ کاری کریگا۔یو اے ای اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے دستخط کی تقریب میں یو اے ای کے صدر نگراں وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف نے شرکت کی یو اے ای پاکستان میں ایس آئی ایف سے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات سات روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے ۔اوگر ا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیاگیا ہے ۔عالمی منڈی میں قیمتوں میں کی کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا مکان ہے ۔پیٹرول کی قیمت میں […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 1100 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ملک میں 1100 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا دو لاکھ ستراہ ہزار چھ سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔943 روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کے دس گرام سونے کا بھاﺅ ایک لاکھ 86 ہزار 557 […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پچا س پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 37 پیسے کا تھا ۔کاروباری ہفتے کے آغا […]

Read More