معیشت و تجارت

190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری کردیئے ۔شہزاد اکبر ، ذلفی بخاری ، ضیاءالمصطفیٰ اور فرح گوگی کے اشتہار جوڈیشل کمپلیکس میں چسپاں کردیئے گئے ہیں ۔ملزمان کو چھ جنوری کو اشتہار کے ذریعے احتساب عدالت میں طلب کیاگیا […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں دو روز کمی کے بعد اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا ہے ۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ملک میں اسی روپے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کا سونا دو لاکھ اٹھارہ ہزار نو سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔ایسوسی ایشن […]

Read More
معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ ، ڈالر گذشتہ قیمت پر برقرار

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے اپنی گذشتہ روز کی قیمت کو برقرار رکھا ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاﺅ 285 روپے پر برقرار ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 307 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار […]

Read More
دنیا معیشت و تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوگئی ، برینٹ خام تیل چار فیصد کمی کیساتھ 74 ڈالر فی بیرل پر آگیا ۔گیس کی قیمت پانچ فیصد کمی سے 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر آگئی ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کھپت […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر سستا ہو کر 284 روپے 25 پیسے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ،گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر284 روپے 97 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آج 62 ہزار عبور کرگیا ۔پاکستان […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

آئندہ بجٹ کا حجم 16500 ارب روپے مقرر کیے جانیکا امکان

اسلام آباد، وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500 ارب مقرر کئے جانے کا امکان ہے ۔وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500 ارب جبکہ مالیاتی خسارے کا ہدف 9000 ارب اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف گیارہ ہزار ارب مقرر کئے جانے […]

Read More
معیشت و تجارت

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کے بھاﺅ میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ بیس ہزار 500 روپے ہوگئی ہے ۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاﺅ 429 روپے کم ہوکر ایک […]

Read More
معیشت و تجارت

تیل اور گیس کی تلاش کیلئے طلب بولیاں کھول دی گئیں

ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے طلب بولیا ں کھول دی گئیں ۔پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق دس بلاکس سے تیل وگیس کی تلاش کیلئے بولیاں طلب کی گئی تھیں جو ڈائریکٹو ریٹ جنرل پیٹرولیم کنسیشنز نے طلب کی تھیں ۔اعلامیے کے مطابق مجموعی طورپر ان شور چھ بلاکس کیلئے بولیاں موصول […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 284 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہوکر 284 روپے 60 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے سترہ پیسے کا تھا ۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال

کمشنر راولپنڈی سے کامیاب مذاکرات کے بعد پولٹری ایسوسی ایشنز نے ہڑتال ختم کردی ۔جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال ہوگئی ۔کمشنر راولپنڈی نے چکن کی قیمتوں سے متعلق 22 جولائی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا ہے ۔ کمشنر راولپنڈی نے پولٹری ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کرنے کی بھی یقین دہانی […]

Read More