ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر ایک ہفتے میں 17 روپے سے زائد مہنگا
ملک کی تاریخ میں ایک ہفتے میں پہلی بار روپے کی قدر میں 8 فیصد تک کمی ہوئی ہے اور ڈالر 17 روپے 42 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہفتے کے دوران پہلی بار روپے کی قدر میں 8 فیصد تک کمی ہوئی […]