معیشت و تجارت

سستا پٹرول فراہمی منصوبہ ڈیلرز کی ہچکچاہٹ کی نذر

اسلام آباد: موٹرسائیکلوں سواروں اور چھوٹی کاریں رکھنے والے افراد کو سستے پٹرول کی فراہمی میں پٹرولیم ڈیلرز کی ہچکچاہٹ رکاوٹ بن گئی۔پیٹرولیم ڈیلرز کو خوف ہے کہ اس مد میں انہیں بروقت ادائیگیاں نہیں کی جاسکیں گی۔ یاد رہے کہ پیٹرولیم کے وزیر مملکت مصدق ملک نے گزشتہ دنوں یہ اعلان کیا تھا کہ […]

Read More
معیشت و تجارت

یوٹیلٹی اسٹور ز پر بیسن اور کھجور کی قیمتیں کم کردی گئیں۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر کھجور اور بیسن کی قیمتوں میں کمی کرد ی گئی ۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی کردی گئی ہے جبکہ 500 گرام کھجور کے پیکٹ پر دس روپے کی کمی کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن 240 روپے فی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید سستا

امریکی ڈالر کی کئی روز سے قدر کم ہونے کا سلسلے جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتر ی ہے آج کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹربینک […]

Read More
معیشت و تجارت

جمعتہ الودا ع ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج بند رہے گا

کراچی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج جمعتہ الوداع کے موقع پر بند رہے گا۔یہ بات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی گئی ہے ۔گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 ہزار 126 پر بند ہوا تھا۔

Read More
معیشت و تجارت

عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہونگے مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے ۔

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر آج مزید سستا

گذشتہ روز کی طرح امریکی ڈالر کی قدر میں آج مزید کمی ہوئی ہے انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 62 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا گذشتہ رو ز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے دس پیسے سستا […]

Read More
معیشت و تجارت

سستا پیٹرول ،صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب

اسلام آباد، کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کامنصوبہ عنقریب شرو ع ہونے کا امکان ہے ۔حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کے منصوبے کیلئے صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے طلب کیا […]

Read More
معیشت و تجارت

سرکاری ملازمین اور پنشنر ز کیلئے عید سے قبل بڑی خوشخبری

حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنر ز کو عید الفطر سے قبل تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خزانہ کے مطابق عید سے قبل تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشاورت سے کیاگیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیکریٹری خزانہ کو تنخواہ اور […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری

امریکی ڈالر کے عروج کا سفر رکا نہیں ، آج بھی جاری ہے ، انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 288 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت نے 5 سالہ توانائی بچت منصوبے پر کام شروع کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت توانائی بچت کے پانچ سالہ منصوبے پر کام شروع کردیا جس میں تمام سرکاری اورنیم سرکاری عمارتوں کو توانائی بچانے والی عمارات میں تبدیل کردیاجائیگا۔نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر سردار معظم کے مطابق توانائی بچت کا پلان پہلے دس سال کیلئے بنایا گای تھا جسے اب پانچ […]

Read More