معیشت و تجارت

چینی کی قیمت 98 روپے82 پیسے کلو مقرر کردی گئی

شوگر ایڈ وائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک وزراعت نے چینی کی قیمت مقرر کردی ۔ملک بھر میں چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں 14 روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس شامل ہوگا۔چینی کی فی کلو […]

Read More
معیشت و تجارت

عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر آج سستا

اسلام آباد: عید کی چھٹیوں کے بعد انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 30 پیسے کا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 30 پیسے کا ہوگیا ۔عید کی چھٹیوں […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد: سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی۔ڈسکو صارفین کیلئے بجلی 1 روپے 17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے ، سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا 3 مئی کو سماعت کریگی۔دوسری […]

Read More
معیشت و تجارت

ایف بی آر بقیہ مہینوں میں اہداف پورا کرنے کی کوشش کرے ، وزیر خزانہ

اسلام آباد: ڈار نے ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر مالی 2022-23 کے بقیہ مہینوں میں اپنے اہداف پورا کرنے کی کوشش کرے ۔ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں معاونین خصوصی طارق باجوہ ، طارق محمود پاشا اور چیئرمین ایف بی آر نے شرکت […]

Read More
معیشت و تجارت

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنیوالا دنیا کاسب سے بڑا ملک بن گیا

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنیوالا کا سب سے بڑا ملک بن گیا چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا اور 2022 میں جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔جنوری سے مارچ کے دوان چین نے دنیا بھر کو تقریباً 10 لاکھ کاریں برآمد کیں جو گذشتہ سہ ماہی سے […]

Read More
معیشت و تجارت

کوئٹہ : عید پر گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کوئٹہ میں عید الفطر پر گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔ شہر میں مرغی کا گوشت 700 روپے کلو فروخت ہورہاہے مٹن کی فی کلوقیمت 2 ہزار روپے تک جاپہنچی ہے جبکہ بغیر ہڈی کا بیف کا گوشت 1100 روپے کو میں فروخت کیاجارہاہے ۔کوئٹہ میں ٹماٹر ، پیاز اور آلو […]

Read More
معیشت و تجارت

کراچی ، عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیے

کراچی میں عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا مسافروں نے شکوہ کیا ہے کہ کراچی سے حیدر آباد جانیوالے مسافروں سے دو ہزار روپے تک کرایہ وصول کیاجارہاہے۔مسافرون کے مطابق کراچی سے سانگھڑ جانیوالے مسافروں سے 2300تک کرایہ وصول کیاجارہاہے ۔مسافروں کا کہنا ہے کہ عام دنوں میں حیدر […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاﺅ 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے ہے ۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاﺅ 1157 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87ہزار 71 […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر آج بھی سستا

اسلام آباد: گذشتہ روز کی طرح آج بھی امریکی ڈالر کی قدر کمی کا شکار ہے انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر آج بھی سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 89 پیسے پر […]

Read More
معیشت و تجارت

عید پر کہیں اے ٹی ایم سست ، کہیں رقم سے خالی

عید الفطر سے قبل بینکوں سے رقوم نکلوانے کے عمل میں تیزی آئی ہے تاہم کیش نکلوانے والے صارفین کہیں اے ٹی ایم کی سست روی سے پریشان ہیں تو کہیں اے ٹی ایم رقم سے خالی ہیں ۔مختلف اے ٹی ایمز پر رقم نکلوانے کی درخواست پر معذرت کے پیغامات سامنے آرہے ہیں۔صارفین کا […]

Read More