پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف مشن سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی امید ہے ، شمشاد اختر

شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)مشن سے مذاکرات کامیا ب ہونے کی قومی امید ہے ۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ تمام اداروں نے اہداف پر عملدرآمد کیا اور اور کارکردگی اطمینان بخش ہے ، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات مثبت […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی ؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ملک میں 24 قیراط کا سونا چار سو روپے کی کمی کے بعد دو لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا ۔ایسوسی ایشن کے مطابق343 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا دس گرام سونا ایک لاکھ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کے مسلسل عروج کا سفر ایک بارپھر جاری ہے آج کاروبار ی ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا ہے ۔ گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی روز انٹر بینک میں ڈلر 284 روپے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

نگران حکومت سندھ نے کابینہ سے منظوری کے بعد مزور اور ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار وپے ماہانہ کااطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خواتین ورکز بھی کم سے […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسو سی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے ، دوسری جانب عالمی صرافہ […]

Read More
معیشت و تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں14 ملین ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد 12.576 ارب ڈالر ہوگئے ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبالہ کے ذخائر کا حجم 7.507 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 5.068 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، سو انڈیکس 53 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس آج 53 ہزار کی حد کو عبور کرگیا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 563 پوائنٹس کے اضافے سے 53 ہزار 220 پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز کا روبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 52 ہزار 656 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ۔آج […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 284 روپے کا ہوگیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں مزید اضافہ کیا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کاہوگیا، گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔اسٹاک ایکسچینج سو انڈیکس 53 ہزار کی حد عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا ؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1286 روپے اضافہ ہوگیا۔ملک میں 24 قیراط کا سونا 1286 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے ۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1179 روپے اضافے سے 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 82 ہزار […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی

نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی ہوئی ہے ۔گوہر اعجاز نے تجارتی پیشرفت پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر میں برآمد ات میں 13.6 فیصد اضافہ ہوا اور 4.5 فیصد تجارتی خسارے میں کمی ہوئی ۔گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ رواں سال […]

Read More