معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہوگیا

آج کاروبار ی ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا ہے انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ ہفتے کے آخر ی روزکاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے تین پیسے کا تھا ۔اسٹاک ایکسچینج ،انڈیکس […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر ، 100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا ، جب سو انڈیکس ہزار کی سطح عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 673 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 56 ہزار 65 پر پہنچ گیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سو انڈیکس 55 ہزار 391 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Read More
معیشت و تجارت

ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں ترسیلاب زر میں اضافہ

کراچی ، اسٹیٹ بینک نے اکتوبر میں آنیوالے ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے ۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں سال اکتوبر میں ترسیلاب ستمبر کے مقابلے میں 11.5 فیصد زائد ہیں ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 مہینوں […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 287 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے ، انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مہنگا ہواہے ۔انٹر بینک میں ڈالر دس پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے نوے پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میںناقابل یقین کمی ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی ہوئی ہے ملک میں چوبیس قیراط کا سونا 2400 روپے کی کمی ک بعد دو لاکھ گیارہ ہزار 800 روپے فی تولہ ہویگا ، ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ بیس ڈالر ز کمی ہو کر 1948 ڈالر […]

Read More
معیشت و تجارت

وفاقی حکومت کے سول ملازمین کیلئے کم ازکم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر

وفاقی حکومت کے سول ملازمین کیلئے کم ازکم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی گئی ۔وزارت خزانہ نے سول ملازمین کیلئے خصوصی الاﺅنس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کم ازکم ماہانہ اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2023 ءسے ہوگا، وفاقی سول ملازمین کو کم ازکم اجرت یا گراس سیلری 32 […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 200 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے ۔ملک میں 24 قیراط کا سونا دو سو روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 14 ہزار دو سو روپے ہوگئی ہے ۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1968 ڈالر برقرار […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ،ڈالر 286 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کے عروج کاسلسلہ ایک بار پھر جاری ہے آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر گیارہ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے 35 پیسے کاہوگیا

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے آج کاروبار کے آغا ز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر چھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 35 پیسے کاہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 29 پیسے پر بند ہوا […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس 54 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس آج 54 ہزار کی سطح عبور کرگیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 407 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 54 ہزار 267 پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 53 ہزار 860 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Read More