تازہ ترین معیشت و تجارت

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد ، یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے ۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونا بتائی گئی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بیک 280 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی ایک بارپھر قدر میں اضافہ کا سلسلے جاری ہے ۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہوگیا گذشتہ روز کا روبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 43 پیسے کا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں ، پاکستان میں بھی مزید کمی کاا مکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد پاکستان میںبھی مزید کمی کا مکان ظاہر کیاجارہاہے ۔برینٹ کروڑ کے مستقبل کے سودوں میں1.76 ڈالر یا دو فیصد کمی ہوئی اور اس کی قیمت 88.07 ڈالر فی بیرل رہی ۔امریکی تیل یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ خام […]

Read More
معیشت و تجارت

افغان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادی

افغانستان حکومت نے اٹھارہ کروڑ چار لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلا دیے ، افغان وزارت انصاف ،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مد د سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قندھار میں گنتی کے بعد جلائے ۔افغانستان کے مرکزی بینک نے اٹھارہ کروڑ چار لاکھ سے زائد پرانے اور بوسیدہ افغانی نوٹ جلادیئے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے کاہوگیا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر بارہ پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام میں انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے بارہ پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پشاور میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی آنے لگی

ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی آنے لگی ۔ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور میں آٹے کی قیمت میں کمی ہوگئی پشاور میں دس دن کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2850 روپ سے کم ہو کر 2700 […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 1250 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ملک میں 1250 روپے کے اضافے کے بعد سونا دو لاکھ 9 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا۔1072 روپے کے اضافے کے بعد 10 گرام سونے کا بھاﺅ ایک لاکھ 79 ہزار 698 روپے ہوگیا ۔ایسوسی ایشن نے یہ بھی […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس ، 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامثبت آغاز ہوا ہے جہاں سو انڈیکس 540 پوائنٹس کے اضافے سے 51 ہزار272 پر پہنچ گیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر سو انڈیکس پچاس ہزار 731 پوانٹس پر بند ہوا تھامئی 2017 کے بعد […]

Read More
معیشت و تجارت

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے مہنگائی کو بریک لگ گئے

کراچی: پیٹرول کی قیمت میں کمی اور روپیہ مستحکم ہونے سے طوفانی رفتار سے بڑھتی مہنگائی کو بھی بریک لگ گئی، اشیا خورونوش کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، پیک شدہ اشیا فروخت کرنیو الی ملٹی نیشنل کمپنیاں عوام کو ریلیف دینے پر تیار نہیں، پیک شدہ آئٹمز کی قیمت جوں کی توں برقرار ہے، […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 2200 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہواہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں2200 روپے کے اضاف کے بعد سونا دو لاکھ آٹھ ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1886 روپے کے اضافے کے بعد 10 گرام سونے کا بھاﺅ ایک لاکھ […]

Read More