معیشت و تجارت

سال کا آخری کاروباری دن، انٹربینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

سال کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونا شروع ہوگیا ہے جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 93 پیسے پر تھا۔سال کے آخری کاروباری […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں 2200 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط سونا 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1886 روپے اضافے کے بعد 24 […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 61000 پوائنٹس کی سطح بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے جس سے مارکیٹ 61000 پوائنٹس کی سطح بھی بحال ہوگئی۔حصص بازار میں دو روز کی شدید مندی کے بعد گزشتہ روز شروع ہونے والا تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے۔ PSX نے ٹریڈنگ کے آغاز میں 386 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا، انڈیکس کو […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی رہی، انڈیکس 59 ہزار سے نیچے آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی کا رجحان ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ میں 100 انڈیکس 59,000 سے نیچے گر گیا۔100 انڈیکس 362 پوائنٹس کی کمی سے 58 ہزار 808 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 59 ہزار 170 پوائنٹس پر بند ہوا۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کے مزید سستے ہونے […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 61000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث 61000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گر گئی۔ملک میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز حصص بازار میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز 467 […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا 500 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت 500 روپے کمی سے 2 لاکھ 19 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 429 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط […]

Read More
معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ: ڈالر 284 روپے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 79 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوکر 284 روپے کا ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو پہلے کاروباری سیشن کے دوران ملا جلا رجحان رہا۔100 انڈیکس […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ترکی کا پاکستانیوں کیلئے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان

ترکی کا پاکستانیوں کے لیے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق ترکی نے پاکستانیوں کے لیے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکی کا ای ویزا ایک الیکٹرانک ٹریول پرمٹ ہے جو پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سیاحت یا کاروباری مقاصد کے لیے ترکی جانا […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اے ڈی بی نے تصدیق کر دی کہ پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ ملے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کے قرضوں کے معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے حکام نے ان معاہدوں کی تصدیق کی۔جن منصوبوں کے لیے یہ قرض لیا جا رہا ہے ان میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن کے منصوبے شامل ہیں۔خواتین کو مالی طور پر خود مختار […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

انٹربینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں چند پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 01 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا جو بعد […]

Read More